arifkarim
معطل
سٹیٹس کا ترجمہ شاید مکمل نہیں کیا گیا ہےیہ صرف ایک سٹیٹس میں تھا، اس لیے حیران ہوا کہ اگر سٹرنگ کا ترجمہ کرتے ہوئے غلط ختمہ لگا ہے تو پھر ہر سٹیٹس میں ایسا ہوتا؟
سٹیٹس کا ترجمہ شاید مکمل نہیں کیا گیا ہےیہ صرف ایک سٹیٹس میں تھا، اس لیے حیران ہوا کہ اگر سٹرنگ کا ترجمہ کرتے ہوئے غلط ختمہ لگا ہے تو پھر ہر سٹیٹس میں ایسا ہوتا؟
پہلے میں نے سوچا تھا کہ شاید یہ سٹیٹس موبائل سے ہوا ہو، پھر خیال آیا کہ یہ تو میرا اپنا لگایا ہوا سٹیٹس ہے اور میں نے شاید ہی موبائل سے کوئی پوسٹ کی ہوسٹیٹس کا ترجمہ شاید مکمل نہیں کیا گیا ہے
میک ٹائپ کا کل نیا ورژن ریلیز ہوا ہے ونڈوز ۱۰ کیلئے۔ چیک کر لیں:How to Install MacType Font on Windows and Chrome - Guide
عارف کریم کے دئیے گئے لنک سے MAC Type Font انسٹال کرنے سے میرے سسٹم میں ایک مسئلہ ہوگیا ہے۔(ونڈوز10 ہے میرے پاس)
کہ ایکسل میں علوی نستعلیق،جمیل نوری نستعلیق فانٹس صحیح ورک نہیں کررہے۔ ن کا نکتہ نیچے آرہا ہے۔۔ ٹ کی ط بھی نیچے آرہی ہے۔۔
میں نے اپنا سسٹم بھی ریسٹور کیا،لیکن وہ رجسٹری سے ریموو نہیں ہوا۔۔۔ وہی پروبلم ہورہی ہے۔(فیکٹری ریسیٹ کا آپشن بچا ہے۔۔ اس میں وقت بہت لگے گا،تمام apps دوبارہ انسٹال کرنا پڑیں گی۔اور ڈیٹا ضائع ہونے کا اندیشہ بھی ہے۔)
براہ کرم! اس کا کوئی حل بتا دیں۔
امیج پوسٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
آپ کس کی بات کر رہے ہیں؟ میں تو سکرینشاٹ میں موجود اطلاعات کے خانے میں ’قیصرانی نے بھی زیک کی کیفیت پر تبصرہ کیا.‘ کے بارے میں کہہ رہا تھا (بظاہر یہ سٹرنگ زینفورو کے ترجمے ہی کی مدد سے آنا چاہیے) :یہ صرف ایک سٹیٹس میں تھا، اس لیے حیران ہوا کہ اگر سٹرنگ کا ترجمہ کرتے ہوئے غلط ختمہ لگا ہے تو پھر ہر سٹیٹس میں ایسا ہوتا؟
جی، میں بھی اسی کی طرف اشارہ کر رہا تھا۔ ترجمے کی سٹرنگ سب کیفیات کے لیے ایک ہونی چاہیےآپ کس کی بات کر رہے ہیں؟ میں تو سکرینشاٹ میں موجود اطلاعات کے خانے میں ’قیصرانی نے بھی زیک کی کیفیت پر تبصرہ کیا.‘ کے بارے میں کہہ رہا تھا (بظاہر یہ سٹرنگ زینفورو کے ترجمے ہی کی مدد سے آنا چاہیے) :
لیجئے۔۔۔ جیسے ہی یہ پلگ ان انسٹال کرکے سیٹنگ کے بعد اپلائی کرتا ہوں فائر فاکس کریش ہوجاتا ہے اور پھر مسلسل کریش ہی ہوتا رہتا ہے۔ آخری چارے کے طور پر فائر فاکس ری سیٹ کرکے پلک اڑانا پڑتا ہے۔
سیٹنگ اپلائی کئے بغیر بھی کریش ہو رہا تھا؟لیجئے۔۔۔ جیسے ہی یہ پلگ ان انسٹال کرکے سیٹنگ کے بعد اپلائی کرتا ہوں فائر فاکس کریش ہوجاتا ہے اور پھر مسلسل کریش ہی ہوتا رہتا ہے۔ آخری چارے کے طور پر فائر فاکس ری سیٹ کرکے پلک اڑانا پڑتا ہے۔
نہیں۔۔۔۔ لیکن محفل پہلے کی طرح ہی دکھائی دیتی تھی۔سیٹنگ اپلائی کئے بغیر بھی کریش ہو رہا تھا؟
پھر اینٹی الائزنگ موڈ پر don't care اور رینڈرنگ موڈ پر default ٹھیک رہے گا۔ آپکا کمپیوٹر کسی وجہ سے جی ڈی آئی رینڈرنگ کو سپورٹ نہیں کر رہا۔نہیں۔۔۔۔ لیکن محفل پہلے کی طرح ہی دکھائی دیتی تھی۔
لیکن اس سے کوئی فرق بھی نہیں پڑا۔پھر اینٹی الائزنگ موڈ پر don't care اور رینڈرنگ موڈ پر default ٹھیک رہے گا۔ آپکا کمپیوٹر کسی وجہ سے جی ڈی آئی رینڈرنگ کو سپورٹ نہیں کر رہا۔
باقی کی سیٹنگ تبدیل کی ہے جیسا کہ اوپر کنٹراسٹ اور گاما میں کیا گیا ہے؟لیکن اس سے کوئی فرق بھی نہیں پڑا۔
جی باقی کی سیٹنگز تصویر کے حسب سے ہی کی تھیں۔ کم زیادہ کرکے بھی دیکھیں لیکن نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات۔۔۔باقی کی سیٹنگ تبدیل کی ہے جیسا کہ اوپر کنٹراسٹ اور گاما میں کیا گیا ہے؟
پھر میک ٹائپ کے استعمال کا مشورہ دوں گا لیکن شبہ ہے یہ بھی آپکے کمپیوٹر پر خراماں خراماں ہی چلے گا۔جی باقی کی سیٹنگز تصویر کے حسب سے ہی کی تھیں۔ کم زیادہ کرکے بھی دیکھیں لیکن نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات۔۔۔