محفل فائر فاکس، ایج اور کروم میں

ابوعثمان

محفلین
How to Install MacType Font on Windows and Chrome - Guide
عارف کریم کے دئیے گئے لنک سے MAC Type Font انسٹال کرنے سے میرے سسٹم میں ایک مسئلہ ہوگیا ہے۔(ونڈوز10 ہے میرے پاس)
کہ ایکسل میں علوی نستعلیق،جمیل نوری نستعلیق فانٹس صحیح ورک نہیں کررہے۔ ن کا نکتہ نیچے آرہا ہے۔۔ ٹ کی ط بھی نیچے آرہی ہے۔۔
میں نے اپنا سسٹم بھی ریسٹور کیا،لیکن وہ رجسٹری سے ریموو نہیں ہوا۔۔۔ وہی پروبلم ہورہی ہے۔(فیکٹری ریسیٹ کا آپشن بچا ہے۔۔ اس میں وقت بہت لگے گا،تمام apps دوبارہ انسٹال کرنا پڑیں گی۔اور ڈیٹا ضائع ہونے کا اندیشہ بھی ہے۔)
براہ کرم! اس کا کوئی حل بتا دیں۔
امیج پوسٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
 
arifkarim

معطل

آپکو پورے سسٹم میں میک ٹائپ چلانے کی ضرورت نہیں ہے۔ خاص طور پر مائکروسافٹ کے پروڈکٹس جو کہ ڈائرکٹ رائٹ کا استعمال کرتے ہیں وہ میک ٹائپ پر نہیں چلیں گے۔ اس مسئلہ کا حال یہ کہ میک ٹائپ کو دوبارہ انسٹال کریں اور اس میں مائکروسافٹ کے پروڈکٹس کو ایکسیپشن لسٹ پر ڈال دیں۔
 
arifkarim

معطل
لیکن یہ انسٹال کیسے ہوگا؟(مائکروسافٹ کے پروڈکٹس کو ایکسیپشن لسٹ کیسے ڈالوں؟)
میک ٹائپ جیسے پہلے انسٹال کیا تھا دوبارہ کر لیں۔ اب سسٹم ٹرے آئکن پر کلک کریں۔ وہاں exclude نام کا آپشن ہوگا۔ اب ایکسل کھولیں اور اسے سلیکٹ کر کے ایکسکلوڈ کر دیں
 
فہیم

لائبریرین
کروم کے حالیہ ورژن میں ڈائریکٹ رائٹ آف کرنے والا آپشن ختم کر دیا گیا۔ یہ بگ اسی وجہ سے آ رہا ہے۔ مزید تفصیل کیلئے گوگل کیخلاف یہ پٹیشن دیکھیں۔
مزے کی بات کہ میرے پاس کروم میں ڈائریکٹ رائٹ شو ہی نہیں ہورہا میں نے کروم فلیگز میں جاکر پورا چھان مارا فائنڈ بھی کرایا مگر کہیں بھی ڈائریکٹ رائٹ نہیں ملا۔
جبکہ اس تصویر کے مطابق اسے وہاں موجود ہونا چاہیے۔
chrome-enable-directwrite.png

مزید یہ کہ میرے پاس کروم کا اپڈیٹڈ ورژن ہے۔
52.0.2743.116 (Official Build)
 
جی آپ درست کہہ رہے ہیں۔ گوگل نے جی ڈی آئی رینڈرنگ کی سپورٹ ختم کرتے ہوئے صرف ڈائرکٹ رائٹ کو باقی رہنے دیا ہے۔ اسی لئے میک ٹائپ درست کام نہیں کر رہا۔ اوپر پیٹیشن اسی بارہ میں ہے
 
زیک

مسافر
آپکو پورے سسٹم میں میک ٹائپ چلانے کی ضرورت نہیں ہے۔ خاص طور پر مائکروسافٹ کے پروڈکٹس جو کہ ڈائرکٹ رائٹ کا استعمال کرتے ہیں وہ میک ٹائپ پر نہیں چلیں گے۔ اس مسئلہ کا حال یہ کہ میک ٹائپ کو دوبارہ انسٹال کریں اور اس میں مائکروسافٹ کے پروڈکٹس کو ایکسیپشن لسٹ پر ڈال دیں۔

جی آپ درست کہہ رہے ہیں۔ گوگل نے جی ڈی آئی رینڈرنگ کی سپورٹ ختم کرتے ہوئے صرف ڈائرکٹ رائٹ کو باقی رہنے دیا ہے۔ اسی لئے میک ٹائپ درست کام نہیں کر رہا۔ اوپر پیٹیشن اسی بارہ میں ہے
یعنی مائکروسافٹ کی سافٹویر اور کروم میں میک‌ٹائپ کو آف رکھیں۔ تو پھر آن کہاں کریں؟
 
arifkarim

معطل
یعنی مائکروسافٹ کی سافٹویر اور کروم میں میک‌ٹائپ کو آف رکھیں۔ تو پھر آن کہاں کریں؟
مائکروسافٹ کے پروڈکٹس کی ٹیکسٹ رینڈرنگ بہت اعلیٰ ہے تو وہاں اسکی ضرورت نہیں۔ کروم میں ضرورت ہے مگر لیٹسٹ ورژنز میں اسکی سپورٹ ختم کر دی گئی ہے۔ کروم کی جگہ سینٹ براؤزر میں ڈائرکٹ رائٹ آ ف کر کے میک ٹائپ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ سینٹ براؤزر کرومیم پر بیسڈ ہے۔
 
arifkarim

معطل
یہ تینوں کے اسکرین شاٹ حاضر ہیں۔
پر بات یہ کہ تینوں میں سے کسی میں بھی Smooth ویو نہیں ہے میرے پاس۔
کروم میں تو بہت ہی پھیکا ہے۔ ایج میں کرنٹ لگا ہوا سا۔ فائر فاکس میں کچھ بہتر پر بالکل پرفیکٹ نہیں۔
اس کا کوئی حل؟
لیجئے حل مل گیا ہے۔ فائر فاکس پر یہ پلگ ان انسٹال کریں اور درج ذیل سیٹنگ دے دیں:
c000172.gif

نتائج:
پہلے:
c000173.gif

بعد میں:
c000174.gif

قیصرانی زیک فہیم ابوعثمان
 
مدیر کی آخری تدوین:

قیصرانی

دس فرق تلاش کریں
ویسے بائی دی وے، میں نے جب زیک کی کیفیت پر تبصرہ کیا ہے تو اس میں ختمہ یعنی فل سٹاپ جو ہے، وہ موبائل والا کیوں آ رہا ہے؟
 
مدیر کی آخری تدوین:

سعادت

تکنیکی معاون
دس فرق تلاش کریں
ویسے بائی دی وے، میں نے جب زیک کی کیفیت پر تبصرہ کیا ہے تو اس میں ختمہ یعنی فل سٹاپ جو ہے، وہ موبائل والا کیوں آ رہا ہے؟
غالباً زین فورو کے ترجمے میں متعلقہ سٹرنگ کے آخر میں اردو کی بجائے انگریزی ختمے کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ ابن سعید متوجہ ہوں۔ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
غالباً زین فورو کے ترجمے میں متعلقہ سٹرنگ کے آخر میں اردو کی بجائے انگریزی ختمے کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ ابن سعید متوجہ ہوں۔ :)
یہ صرف ایک سٹیٹس میں تھا، اس لیے حیران ہوا کہ اگر سٹرنگ کا ترجمہ کرتے ہوئے غلط ختمہ لگا ہے تو پھر ہر سٹیٹس میں ایسا ہوتا؟
 
Top