پہلے تو روحانی بابا کے اپنے بارے میں کچھ تعریفی کلمات پڑھ کر بڑی حیرت ہوئی ۔۔۔۔ مگرساجد بھائی جہاں تک منتظمین کی بات ہے تو ابن سعید بھائی پر تو اخلاق اور انسانیت ختم ہے۔۔۔۔شمشاد بھائی بہت فرینڈلی اور نئے آنے والوں کی حوصلہ افزائی کرنے والے ہیں۔۔۔۔ ظفری بہت اچھا موڈیٹر ہے اپنا کام اچھے طریقے سے کرتا ہے اور خود کو ایک عام ممبر کے طور پر رکھتا ہے اور پیش کرتا ہے۔
جب یہ سطر پڑھی تو حیرت جاتی رہی ...............
نوٹ: میں نے ابھی یہ مراسلہ کھولا تو جو جو ذہن میں آیا ہے بغیرسوچے سمجھے کہ میں کیا لکھ رہا ہوں لکھ دیا ہے۔