مبارکباد محفل فورم کَے آٹھ لاکھ پیغامات

ما شاء اللہ۔ ہم سفر پر نکلنے سے قبل اسی بات کا تخمینہ لگا رہے تھے کہ یہ دن کب تک آجائے گا۔ تمام محفلین کو بے حد مبارک ہو اور اب مل کر اس کو تعداد کو دس لاکھ سے تجاؤز کراتے ہیں۔ :)
 
Top