محفل فورم کی واپسی

محمد وارث

لائبریرین
اسے آپ میرے اور اپنے آئی ایس پی کے کھاتے میں ڈال دیں
میں یہ مراسلہ آپ کو ذاتی پیغام میں بھیجنا چاہ رہا تھا لیکن افادہ عام کے لیے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔

میں پچھلے دو دن سے چھٹیوں میں سمجھ رہا تھا کہ پھر کوئی مسئلہ ہے کہ محفل میرے پاس گھر میں کھل نہیں رہی تھی اور "ٹائم آؤٹ" کا ایرر آ رہا تھا، پھر کل رات میں نے وی پی این سے کوشش کی تو محفل کھل گئی ۔ اسی طرح ابھی میں نے دفتر سے محفل کھولی تو کھل گئی ۔

مجھے یہ بھی آئی ایس پی کا مسئلہ لگ رہا ہے، دفتر میں آئی ایس پی، پی ٹی سی ایل ہے جب کہ گھر میں زونگ ڈیوائس استعمال کرتا ہوں۔ اسی کو ڈبل چیک کرنے کے لیے، دفتر میں زونگ ڈوائس سے محفل کھولنے کی کوشش کی تو نہیں کھلی جب کہ پی ٹی سی ایل سروس کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں اور محفل تک رسائی بغیر کسی مسئلے کے مل رہی ہے۔

براؤزر، گھر اور دفتر، دونوں جگہ فائر فاکس ہے، جب کہ زونگ ڈیوائس چائینیز سروس ہے۔

براہِ کرم اس کو بھی دیکھ لیں، شکریہ۔
 
یاسر شاہ

محفلین

وارث بھائی تقریبا" یہی کچھ میرے ساتھ بھی ہو رہا ہے۔میرے پاس بھی گھر میں زونگ ڈیوائس ہے لیکن ایک پراسرار بات میرے یہاں یہ ہے کہ کچھ عرصے/ دورانیے کے لیے محفل کھل بھی جاتی ہے لیکن پھر بند ہو جاتی ہے۔جس کی وجہ سے باعث_ تاخیر کچھ خاص عناں گیر محسوس ہوتا ہے۔8)
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
سرورق پر موجود کیفیت نامے اپڈیٹ نہیں ہورہے ہیں ۔ دو تین ہفتے پہلے لگائے ہوئے پرانے کیفیت نامے ہی مسلسل نظر آرہے ہیں ۔
زیک
 
زیک

مسافر

جی ہاں یہ مسئلہ صرف سرورق پر ہو رہا ہے۔ فی الحال اس کا حل نہیں ہے لیکن آپ یہاں یا یہاں نئے کیفیت نامے دیکھ سکتے ہیں۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
Screenshot-4.png

بک مارک کیوں نہیں دکھا رہا؟؟؟
 
سید عاطف علی

لائبریرین

لاريب اخلاص

لائبریرین
(رومی کا پیغام
میرا ٹائپنگ بکس بلاک ھے کافی دنوں سے کسی لڑی میں مراسلہ ٹائپ نہیں ھو رہا منتظمین سے التماس ھے میرا ٹائپنگ بکس سٹارٹ کیا جائے)
 
رومی

گوگل سے آن لائن ہوتی ہیں۔
تھینک یو سو مچ ڈیئر لاريب اخلاص 😍❤️🥰❣️
 
Top