ربیع م
محفلین
اردو نو جنا بگاڑ سکدے او بگاڑ دو اے ہی پنجابی اے۔مجھے پنجابی سیکھنی ہے ۔
اردو نو جنا بگاڑ سکدے او بگاڑ دو اے ہی پنجابی اے۔مجھے پنجابی سیکھنی ہے ۔
یعنی اردو کو جتنا بگاڑ سکتے ہو ،بگاڑ دو یہی پنجابی ہے۔اردو نو جنا بگاڑ سکدے او بگاڑ دو اے ہی پنجابی اے۔
واہہہہ سرکار بہت ودھیاکج دسو سانوں یار سجن، اے اکھیاں دا بیوپار سجن؟
کج حرف محبت بارے دس ، تو انج نہ کر ہن یار سجن
کن ترسن تیریاں گلاں نوں، نہ سمجھیں میریاں گلاں نوں
نہ ایڈا بن توں کملا ہن، توں ڈاھڈا ایں فنکار سجن
برجستہ از فاروق احمد
ہون ٹیکا لگ گیا اے کجھ نہیں ہو سکدامیری تا خیر اے۔
اے۔خان نے دل تے لے جانی اے منفی ریٹنگ!!!
استغفر اللہہون ٹیکا لگ گیا اے کجھ نہیں ہو سکدا
اے کیوں چھوٹے خاناستغفر اللہ
میری تو خیر ہےذرا تر جمہ بیان کریں۔
آپا یہ میری رائے نہ تھی،میں نے تو صرف ترجمہ بیان کیا ہے۔اے کیوں چھوٹے خان
منہ پر طمانچے کا اتنا دکھ نہیں ہوتا جتنا منفی ریٹنگ کا ،پتہ نہیں کیوںمیری تو خیر ہے
اے خان بھائی منفی ریٹنگ دل پر نہ لے جائیں۔
یہ ترجمہ ہے۔
چھوٹے خان لالا!! فورم پر جو کچھ بھی ریٹنگ یا مراسلہ جات ہوتے ہیں ان کو بالکل سنجیدہ مت لیں.. سب لوگوں کی سوچ یکساں نہیں ہے.. اور نہ ہم کسی کی سوچ کو بدل سکتے ہیں اور ابھی ویسے بھی آپ کی ابتداء ہی ہے تو بحث والے دھاگوں سے دور رہیں۔ ورنہ یہ نہ ہو کہ منفی ریٹنگ سے بیمار پڑ جائیں اور مثبت رہیں گے تو زیادہ سے زیادہ سیکھیں گے۔منہ پر طمانچے کا اتنا دکھ نہیں ہوتا جتنا منفی ریٹنگ کا ،پتہ نہیں کیوں
آپا میں نے منفی ریٹنگ والے مراسلے کے بعدوالے مراسلے میں اپنا موقف ظاہر کیا کہ یہ میری رائے نہیں ہے۔ پتہ نہیں لوگوں کو وہ مراسلہ کیوں نظر نہیں آتا ،بس منفی ریٹنگ کا طمغہ سجا دیتے ہیں ۔ ہاں درد ہوتا ہے۔ ساتھ میں دکھی بھی ہو جاتے ہیں کہ نا حق کیو ں ماراچھوٹے خان لالا!! فورم پر جو کچھ بھی ریٹنگ یا مراسلہ جات ہوتے ہیں ان کو بالکل سنجیدہ مت لیں.. سب لوگوں کی سوچ یکساں نہیں ہے.. اور نہ ہم کسی کی سوچ کو بدل سکتے ہیں اور ابھی ویسے بھی آپ کی ابتداء ہی ہے تو بحث والے دھاگوں سے دور رہیں۔ ورنہ یہ نہ ہو کہ منفی ریٹنگ سے بیمار پڑ جائیں اور مثبت رہیں گے تو زیادہ سے زیادہ سیکھیں گے۔
کتنے آپ سادہ سے ہیں، آہستہ آہستہ سب سمجھ بھی جائیں گے اور سیکھ بھی جائیں گے
اور ہاں!! منہ پر تمانچے کا دکھ نہیں ہوتا بلکہ درد ہوتا ہے
جی، اور اگر آپ کو منفی ریٹنگ کا عادی ہونا ہے تو ہم بھی آپ کو منفی ریٹنگ دے دیا کریں؟؟آپا میں نے منفی ریٹنگ والے مراسلے کے بعدوالے مراسلے میں اپنا موقف ظاہر کیا کہ یہ میری رائے نہیں ہے۔ پتہ نہیں لوگوں کو وہ مراسلہ کیوں نظر نہیں آتا ،بس منفی ریٹنگ کا طمغہ سجھا دیتے ہیں ۔ ہاں درد ہوتا ہے۔ ساتھ میں دکھی بھی ہو جاتے ہیں کہ نا حق کیو ں مارا
آج کے بعد آپ کے مشوروں پر عمل کروں گا۔
جتنی ملی ہیں ان کا ہضم کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ بس اب ہم خاموش ہی ر ہینگے بحث و مبا حثہ سے بہت دور۔جی، اور اگر آپ کو منفی ریٹنگ کا عادی ہونا ہے تو ہم بھی آپ کو منفی ریٹنگ دے دیا کریں؟؟
تمغہ سجاطمغہ سجھا
کیویں کیویں ؟منہ پر تمانچے کا دکھ کی نسبت درد زیادہ ہوتا ہے
بھیا!! ٹھیک کرلیا، نشاندہی کا شکریہتمغہ سجا
اس پر بھی منفی ریٹنگ بنتی ہے بھیا! سنبھل کر ذرا!