اعجاز اختر نے کہا:شگفتہ کی شروع کی گئ روایت کے مطابق بوچھی کی محفل میں پہلی سالگرہ ہے۔ مبارک ہو۔ دیکھیں مٹھائ کھلانے کی بات کرتی ہیں یا اب بھی کھانے کے لئے ہی اصرار کریں گی۔
قیصرانی نے کہا:
حجاب نے کہا:بہت بہت مبارک ہو آپ کو بوچھی ۔
سارہ خان نے کہا:باجو کی سالگرہ تو اسی مہینے کی 24 کو آتی ہے فرزانہ سسٹر۔۔۔۔۔۔
یہ تو محفل پر 1 سال مکمل ہونے کی مبارک دی جا رہی ہے ان کو ۔۔۔۔
میری طرف سے بھی مبارک باجو ۔۔۔۔۔اس مہینے تو کیک مٹھائیاں کھلانے کی آپ کی باری ہے ۔۔۔۔۔
ضبط نے کہا:مبارک ۔
F@rzana نے کہا:
ضبط نے کہا:مجھے کیا ضرورت پڑی ہے کہ سوچ کر مبارک دوں۔ اب دے دی ہے تو قبول کریں نہیں تو نہ سہی۔
F@rzana نے کہا:شکریہ سارہ۔۔۔۔۔مجھے معلوم ہوچکا ہے، تصدیق کے لئے ہمارا کبوتر فورا باجو کے شہر پہنچا اور جوابی پیغام لے آیا، لیکن تب تک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیک کا آردڑ جاچکا تھا، مقصد تو منہ میٹھا کرنا ہے اسی بہانے آپ سب کو کیک تو ملا
بوچھی نے کہا:ضبط نے کہا:مجھے کیا ضرورت پڑی ہے کہ سوچ کر مبارک دوں۔ اب دے دی ہے تو قبول کریں نہیں تو نہ سہی۔
مطلب بغیر سوچے دے دی ۔ پھر تو اور بھی شکریہ ۔