قیصرانی
لائبریرین
#ایک_ملائم_سا_شکوہ، سیاست اور مذہب کے زمرے فی الوقت ہماری سمجھ سے بالاتر ہیں۔ کیا فقط اس وقت محض فساد پھیلانے کے لئے استعمال نہیں ہو رہے ہیں۔ ممکن ہے کہ ابتدا میں ان کا مقصد کچھ اور رہا ہو، لیکن اب ہمیں نہیں لگتا کہ وہاں کی گفتگو معاملات کو کسی مثبت رخ پر لے جائے گیاس لڑی کا مقصد ہماری سمجھ سے بالا تر ہے۔ کیا اسے فقط ایک دوسرے پر نکتہ چینی کے لیے مخصوص کیا گیا ہے؟ ممکن ہے کہ ابتدا میں اس کا مقصد کچھ اور رہا ہو، لیکن اب ہمیں نہیں لگتا کہ یہاں کی گفتگو معاملات کو کسی مثبت رخ پر لے جائے گی! #ملائم_سی_یاد_دہانی