محفل میں سیاسی نمائندے

قیصرانی

لائبریرین
اس لڑی کا مقصد ہماری سمجھ سے بالا تر ہے۔ کیا اسے فقط ایک دوسرے پر نکتہ چینی کے لیے مخصوص کیا گیا ہے؟ ممکن ہے کہ ابتدا میں اس کا مقصد کچھ اور رہا ہو، لیکن اب ہمیں نہیں لگتا کہ یہاں کی گفتگو معاملات کو کسی مثبت رخ پر لے جائے گی! #ملائم_سی_یاد_دہانی :) :) :)
#ایک_ملائم_سا_شکوہ، سیاست اور مذہب کے زمرے فی الوقت ہماری سمجھ سے بالاتر ہیں۔ کیا فقط اس وقت محض فساد پھیلانے کے لئے استعمال نہیں ہو رہے ہیں۔ ممکن ہے کہ ابتدا میں ان کا مقصد کچھ اور رہا ہو، لیکن اب ہمیں نہیں لگتا کہ وہاں کی گفتگو معاملات کو کسی مثبت رخ پر لے جائے گی :)
 

زیک

مسافر
ویسے زیک شاید اوبامہ کے غیر سرکاری نمائندہ ہیں؟
میں اوبامہ کا ووٹر اور سپورٹر ہی نہیں بلکہ میں اوبامہ سمیت کئی ڈیموکریٹک الیکشن کیمپینز پر کام کر چکا ہوں۔ مگر یہاں کوئی بات ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے نہیں کرتا اور نہ ہی سینکڑوں کے حساب سے پارٹی پراپیگنڈہ پوسٹس کرتا ہوں
 
کچھ باتیں سمجھ سے بالاتر بھی اچھی ہوتی ہیں :p
یاددہانی کا بہت شکریہ
اف خدایا یہ معصوم یاد دہانیاں کس دیس بستیاں ہیں ؟ جب جہاں ان کی ضرورت ہو وہاں تو دکھتی بھی نہیں # ملائم سا گلہ :):)
#ایک_ملائم_سا_شکوہ، سیاست اور مذہب کے زمرے فی الوقت ہماری سمجھ سے بالاتر ہیں۔ کیا فقط اس وقت محض فساد پھیلانے کے لئے استعمال نہیں ہو رہے ہیں۔ ممکن ہے کہ ابتدا میں ان کا مقصد کچھ اور رہا ہو، لیکن اب ہمیں نہیں لگتا کہ وہاں کی گفتگو معاملات کو کسی مثبت رخ پر لے جائے گی :)
جی بہتر! :) :) :)
 
Top