ناعمہ عزیز
لائبریرین
آپ نے جنس تبدیل کر لی اور ہمارے نام پر تعجب ؟؟؟؟
حیرت ہے !!
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے ۔
آپ نے تو یہ حقیقت ابھی افشا کی ہے زمانے پر۔۔
آپ نے جنس تبدیل کر لی اور ہمارے نام پر تعجب ؟؟؟؟
اف خدایا اتنا بڑا دھوکا !!!!!حیرت ہے !!
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے ۔
آپ نے تو یہ حقیقت ابھی افشا کی ہے زمانے پر۔۔
آپ کے پارٹی لیڈر کا نام بتا سکتی ہوں اگر آپ اجازت دیں تو
یہ لیڈر پارٹی بدل چکے ہیں اور اب آپ کی پارٹی میں ہیںاس کے لیے مجھ سے نہیں لیڈ ر سے اجازت لینا پڑے گی
بچے ہیں، کھیلنے کودنے کے دن ہیںاف خدایا اتنا بڑا دھوکا !!!!!
محمد امین بھائی میں کسی بھی سیاسی یا مذہبی جماعت کا رکن نہیں۔کاشفی بھائی ایم کیو ایم کے۔۔۔۔
ایچ اے خان نون لیگ کے۔۔۔۔
اس دھاگے کا مقصد؟؟؟