وعلیکم السلامذیشان صاحب !
السلام علیکم
سواگت ہے
ھاھا بار دیگر شکراً۔ذیشان بھائی بارِ دگر خوش آمدید خیلی روز باشی بخیر
بہت شکریہ بہن آپکا۔محترم ذیشان بھائی
جی آیاں نوں
خوش آمدید
وعلیکم السلام
بہت شکریہ سواگت کرنے کا
ھاھا بار دیگر شکراً۔
معلوم نہیں یہ دھاگا پھر سے منظر عام پر کیسے آ گیا۔ اب تو محفل میں وارد ہوئے کافی عرصہ ہو چکا ہے۔
بہت شکریہ بہن آپکا۔
نام اور تصویر کا ملاپ غلط فہمی کو جنم دیتا ہے۔ اس کے لئے معذرت۔ساجد بھائی
اب تو عادت سی ہو گئی ہے ۔۔۔ ۔
نام ہی کافی ہے غلط فہمی کو۔،،،،،،
خوش آمدیدتمام دوستوں کو اداب!
میں آج ہی اس محفل میں شامل ہوا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ یہ سفر خوشگوار رہے گا (آپ کا بھی ) میرا نام ذیشان ہے اور میں نے انجینرینگ میں ماسٹرز کیا ھوا ہے مگر مجھے اردو ادب سے بھی شغف ہے۔۔ خاص طور پر اردو شاعری۔ جو کہ اس محفل میں کافی وافر مقدار میں موجود ہے۔
شکریہخوش آمدید
ادھورا تعارف۔ بتائیں کس شہر سے تعلق ہے آج کل مصروفیات کیا ہیں؟
السلام علیکم
خوش آمدید جناب -آپ کو پہلے بھی کہیں دیکھا ہے ، نام بھی مانوس سا ہے
آپ کے بارے میں مزید جاننے کے لیے آپ کے ساتھ چائے کا ایک دور ہوجائے ؟
نہیں میاں ایک لڑی ہے چائے کی اس میں ہم چائے پہ بُلاتے ہیں لیکن پلاتے نہیں بلکہ سوالات کے
ذریعے مہمان کی شخصیت کو دریافت کرتے ہیں
وارملی ویلکم ان دس میجیکل اردو ورلڈ زیشان بھائی
قہوہ ہی سہی ہاں علمی ادبی شخصیت ہیں یا نہیں اس کا فیصلہ تو بعد میں ہوگا بس تیار رہیںبھائی میری کونسی علمی یا ادبی شخصیت ہے، ہاں کہوہ پینے کے لئے میں ہر دم تیار ہوتا ہوں۔
قہوہ ہی سہی ہاں علمی ادبی شخصیت ہیں یا نہیں اس کا فیصلہ تو بعد میں ہوگا بس تیار رہیں