ناعمہ عزیز
لائبریرین
مجھے معلوم ہے ناعمہ۔ میں نے اسی لئے آپ کو بلا لیا تھا کہ ساری بات صاف ہو جائے۔ بس آپ اب آرام سے جائیں اور شمشاد بھائی کے فریج سے کھیر کا ڈونگہ نکال لیں۔ مقدس کو بھی بلانا ہے۔ بھولنا نہیں۔
واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ ہمارے لئے شمشاد لالہ نے رکھ لی۔ حیرت کی بات ہے