تعارف محفل والوں کو آداب!

سقراط

محفلین
سلام و ادب!
میرا نام شاہ نواز ہے گا۔ اسکول اوف مینیجمنٹ میں ایم بی اے کا اسٹوڈنت ہوں۔ اردو آتی نئیں اے۔ سیکھنے کی ٹرائی مار رئیلا ہوں۔ ہوپ کہ مہفل والے مجے اردو سکھئیں گے۔
 
عینی شاہ

ویلکم بھائی:) ویسے میں اپکو اردو سکھا دوں گی ڈاؤنٹ وری :biggrin:
یہ ٹرائی مار رئیلا کیا ہوتا ہے :rollingonthefloor:
 
شوکت پرویز

محفلین
السّلام علیکم !
بہت آداب سقراط بھائی؛ محفل میں خوش آمدید

یہ مار رئیلا ہوں تو خالص ممبئی کی ٹپوری زبان ہے، کیا کچھ تعلق ہے ممبئی سےِ؟؟؟
 
الف عین

لائبریرین
خالی پیلی بوم نہیں مارنے کا، اپنے بارے میں کچھ بتانے کا بھی۔
خوش آمدید @سقراط۔ نام تو صحیح لکھیلا ہے!!
 
جی سر! میں اردو سیکھنا سرو کیا ہے۔ پرکٹس کے واستے ہی آیا ہوں۔ اردو اچھی لگتی ہے، قران پڑھنا جانتا ہوں۔ اردو سیکھنا چاہتا ہوں۔
اردو کی غجل بہت پسند ہے۔ آئی ہوپ کی آپ لوگ میری ہیلپ کریں گے۔
 
شوکت پرویز

محفلین
سلام و ادب!
میرا نام شاہ نواز ہے گا۔ اسکول اوف مینیجمنٹ میں ایم بی اے کا اسٹوڈنت ہوں۔ اردو آتی نئیں اے۔ سیکھنے کی ٹرائی مار رئیلا ہوں۔ ہوپ کہ مہفل والے مجے اردو سکھئیں گے۔
یہاں "گا" اضافی ہے
آف
سٹوڈنٹ
نہیں
ہے
کوشش
کر رہا
امید ہے
محفل
مجھے
سکھائیں
 
Top