امجد میانداد
محفلین
اضافی بولے تو فالتو، مطلب ایکسٹرا۔اضافیسمجھ میں نہیں آیا۔
اضافی؟۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اضافی بولے تو فالتو، مطلب ایکسٹرا۔اضافیسمجھ میں نہیں آیا۔
اضافی؟۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
شکریہ میاں صاحب!اضافی بولے تو فالتو، مطلب ایکسٹرا۔
عینی آپا آپ بھی!کیوں نہیں؟ضرور سکھا سکتی ہیں۔ میں آپ کا اسٹوڈنٹ بننے کو تیار ہوں۔تو انکل میں نے بھی تو ٹھک بات کی ہے نا میں اردو نہیں سکھا سکتی کیا کسی کو
وائو! کیا بات ہے میاں صاب آپ تو اپن کی مافق بولتا ہے، ایسا مجھے تو اچھا لگتا ہے۔ لیکن کیاہے، ایسا میرے ساتخوش آمدید اور ویلکم بھائی جان،
اے کیا ہے نا استاد تم ادھرِچ آیا نی بوئت اچھا کیا، اب ہم سب تیرے کوں اردو سکھائے گا، ایک دم فِٹ والا ہاں،
پھر تم بھی اپن لوگ کا مافِق خجل کے بنا غزل لکھ بھی سکیں گا اور پڑھ بھی سکیں گا، نئیں۔
شکریہ عبد الحسیب صاحب!
شکریہ سید صاحب ! آپ کی محبت کاخوش آمدید سقراط صاحب
اوکے میں اپکو پڑھانا سٹارٹ کرتی ہوںعینی آپا آپ بھی!کیوں نہیں؟ضرور سکھا سکتی ہیں۔ میں آپ کا اسٹوڈنٹ بننے کو تیار ہوں۔
کچھ نہیں ہوتا انکل جییار پہلے دن ہی سے تختہ مشق بنا ڈالا ، سانس تو لینے دیں ، بچہ گھبرا نہ جائے ۔
آگیا انکل جی میں "ٹھک" سے ہجے درست کرنےمحسن وقار علی آنے ہی والے ہیں ٹھک کے ہجے درست کرنے ۔۔۔
ٹھیکتو انکل میں نے بھی تو ٹھک بات کی ہے نا میں اردو نہیں سکھا سکتی کیا کسی کو
ہم بولے گا تو آپ کا مافق لیکن آپ کی اردو ٹھیک کرتا رہے گا۔اس طرح آپ بور بھی نئیں ہوئیں گا، اور سب ہمارے مافق کدھر بولے گا بابا۔وائو! کیا بات ہے میاں صاب آپ تو اپن کی مافق بولتا ہے، ایسا مجھے تو اچھا لگتا ہے۔ لیکن کیاہے، ایسا میرے سات
نہیں کرنے کا، نہیں تو اپن اردو نہیں سیکھ سکے گا۔ کیاہے آپ لوگ اپن کے لیئے اردو کا استاد آپ لوگ چ میرے
مافق بولے گا۔ تو میں کیسے سیکھے گا؟
"نستعلیق انگلش" نہیں سمجھا۔انگلش تو معلوم ہے یہ"نستعلیق" کیا ہوتا ہے؟آگیا انکل جی میں "ٹھک" سے ہجے درست کرنے
ٹھیک
ضرور سکھا سکتی ہو بشرطیکہ وہ "نستعلیق انگلش" سیکھنا چاہے
"نستعلیق" اردو لکھنے کا ایک انداز(سکرپٹ) ہے۔یہی جو محفل کے فونٹ میں استعمال ہو رہا ہے"نستعلیق انگلش" نہیں سمجھا۔انگلش تو معلوم ہے یہ"نستعلیق" کیا ہوتا ہے؟
یہ "نستعلیق انگلش" ہم آپ کو نہیں سکھا رہے"نستعلیق انگلش" نہیں سمجھا۔انگلش تو معلوم ہے یہ"نستعلیق" کیا ہوتا ہے؟
نوٹ: یاد رکھیں ، میرے کو انگلش نہیں سیکھنی۔ انگلش تو بہت اچھی آتی ہے۔
اور پھر آپ لوگ یہ "نستعلیق انگلش" کے نام پہ میرے کو پتہ نہیں کیا سکھانا مانگتے ہو؟
میرے کو اردو سیکھنے کا ہے۔
مجھے تو کسی نے نہیں پکڑا رکھالگا پتہ پکڑے گئے نا اب ۔۔اچھا ہوا
مجھے تو کسی نے نہیں پکڑا رکھا
معانیعینی جی! پہلے تو آپ
"نستعلیق انگلش" کے مانی بتاو۔ پھر میرے کو اردو سکھائو