سقراط
محفلین
متلب یہ کہ "نستعلیق" Nastaleeque means Transcription تو میں اس کا رٹا ما ر لوں؟"نستعلیق" اردو لکھنے کا ایک انداز(سکرپٹ) ہے۔یہی جو محفل کے فونٹ میں استعمال ہو رہا ہے
ہم محفلین "نستعلیق انگلش" ایسی انگریزی کو کہتے ہیں جو اردو کے الفاظ میں لکھی گئی ہو
جیسے "Right" کو "رائٹ" لکھا جائے
I mean may I learn this by heart.