قیصرانی
لائبریرین
بہت معلوماتی۔ سوروں کے گروہ کو کھجور کا درخت کھاتے دکھایا گیا ہے۔۔۔ کھجور سرزمینِ حجاز کی علامت ہے۔ سورج سوا نیزے پر ہے۔ بچے کے مشاہدے کی داد دینی پڑتی ہے کہ سور بناتے وقت اسے جفت کھردار بنایا ہے جو حقیقت ہے، تاہم دم غلط بنی کہ اس پر اس طرح کے بال نہیں ہوتے اور سور کے پیروں میں ایک اور بھی کھر نما چیز ہوتی ہے جو کچھ بلندی پر ہوتی ہے، وہ بھی نہیں ہے۔ بظاہر یہی لگ رہا ہے کہ بچے کو ایک مخصوص مکتبِ فکر کے تحت تعلیم و تربیت مہیا کی جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ کیا یہ بچہ لیفٹ ہینڈڈ ہے؟پ
پانچ سالہ محمد علی کی یہ ڈرائینگ اُس نے ایک سال پہلے بنائئ تھی جب وہ چار سال کا تھا اور اس میں آسکی کسی نے مدد یا راھنمائئ نہیں کی اُس نے تین سال کی عمر میں شروع کیا اور اللہ کی رحمت سے اسکے علاوہ بہت ساری ڈرائینگ اور پینٹینگ بنا چکا ھے جو فاچعبہہک پر موجود ھے
( در ضمن تصویر پیسٹ کرنے کیلئے میں نے فیس بک سے یہ طریقہ اختیار کیا ھے کہ تصویر پر right click کریں وھاں ایک خانہ کھل جائے گا جس میں address url لکھا ھے وھاں سے کاپی کر کے PASTE کر دیں )
یہ محض تبصرہ برائے تبصرہ ہے، اسے سنجیدگی سے مت لیجئے گا