خرم شہزاد خرم
لائبریرین
فرح صاحب ووٹ کیسے دیا تھا ووٹینگ تو ہوئی ہی نہیںبہت بہت مبارک ہو محمود مغل صاحب - بہت خوشی ہوئی - میرا ووٹ بھی آپ ہی کے حق میں تھا -
فرح صاحب ووٹ کیسے دیا تھا ووٹینگ تو ہوئی ہی نہیںبہت بہت مبارک ہو محمود مغل صاحب - بہت خوشی ہوئی - میرا ووٹ بھی آپ ہی کے حق میں تھا -
فرح صاحب ووٹ کیسے دیا تھا ووٹینگ تو ہوئی ہی نہیں
محمود مغل صاحب! آپ کو یہ اعزاز بہت بہت مبارک ہو۔ 'اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ'۔
لگتا ہے فرخ صاحب نے سفارش کی ہو گی ورنہ محسن حجازی صاحب نے تو پہلے ہی ارشاد فرمایا تھا کہ یہ ان کا حق ہے۔
جی جی اس طرح بات بن گی ہے ویسے مجھے بھی پتہ تھا کہ م م م صاحب ہی جیت جاے گےمحسن اور مغل صاحب کا تو بہت سخت مقابلہ تھا لیکن مغل صاحب آخر بازی مار ہی گئے خیر ووٹنگ نہیں ہوئی تو کیا ہوا میرا دل تو ان ہی کے حق میں ووٹ دے رہا تھا -
محسن کی نثر پہلے نمبر پر ہے اور اس میں کسی کو کوئی شک و شبہ نہیں ہے - میرا خیال ہے محسن کو نظم کا خیال چھوڑ کر نثر پر پوری توجہ دینی چاہیے اور خاص طور پر انشائیے جیسے یونس بٹ نے کافی انشائیے لکھے ہیں - بلکہ میرا خیال ہے کہ محسن کا نثری معیار تو یونس بٹ سے بھی بہت آگے ہے - اور اگر یہ سنجیدگی سے توجہ دیں تو مشتاق احمد یوسفی کے بعد انہی کا نام ہوگا - اور یہ بات میں مذاق میں نہیں بلکہ بہت سنجیدگی سے کہہ رہا ہوں -