اس دھاگے کے دولہا اب سچ مچ کے دولہا بن چکے ہیں۔
فہیم لائبریرین جون 2، 2009 #346 زینب نے کہا: تو تم نے تو پھر مسقل بنیادوں پر رہائش رکھنی تھی یہاں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تم کتنی سیانی ہو اک دم ہی سجھ گئیں
زینب نے کہا: تو تم نے تو پھر مسقل بنیادوں پر رہائش رکھنی تھی یہاں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تم کتنی سیانی ہو اک دم ہی سجھ گئیں
زینب محفلین جون 2، 2009 #347 اسی لیے تو میں اس دھاگےس ے دور دور رہتی ہوں۔جیسی صحبت ہو بندہ ویسا ہی ہو جاتا ہے۔۔۔۔
زینب محفلین جون 3، 2009 #349 چھڑی تلے کیوں پا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فہیم کو دیں چھری تلے میں یہاں سے ویسے ہی چلی جاتی ہون
شمشاد لائبریرین جون 3، 2009 #350 تم کہاں جا رہی ہو؟ ویسے جہاں بھی جاؤ، کبھی نہ کبھی تو چُھری تلے آنا ہی پڑتا ہے۔