تعبیر ، مبارک ہو محفل کو جگانے میں کامیاب نظر آ رہیں ہیں آپ
ویسے
اصول کے مطابق تو میری یا پھر تعبیر صاحبہ کی باری ہونی چاہیے
کوئی کوئز نہیں دے رہا لگتا ہے یہ کام مجھے ہی کرنا ہوگا تو چلو میں ہی اپنا کوئز دے دیتا ہوں لیکن بتاتا جاؤں جس نے پسندیدہ مشروب میں لسی لکھا سمجھو اس کا ایک جواب یعنی تکا تو غلط ہو گیا۔۔۔ بعد میں نہ کہنا بتایا نہیں۔۔۔۔
اب ایم بلال کوئز:-]
1۔ بلال اپنی تاریخ پیدائش کب مناتے ہیں اور انکا برج
20 جنوری (حمل)
20 مارچ (حوت)
20 اکتوبر (میزان)
20 نومبر (عقرب)
2۔ اگر انہین کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو انکا انتخاب کیا ہو گا
ا۔ چائے
ب۔کوک
پ۔جوست۔لسی
3۔بچپن میں بلال کیسے بچے تھے
ا۔شرارتی
ب۔لڑاکو
پ۔شرمیلے
ت۔بہت باتونی
4۔طالبعلمی کے زمانے میں ان کو کس مضمون سے نفرت تھی
1۔انگلش
ب۔اردو
پ۔حسابت۔معاشرتی علوم
5۔کس قسم کی کتابیں/مواد بلال زیادہ تر پڑھنا یا جمع کرنا پسند کرتے ہیں؟
ا۔ فلسفہ
ب۔اسلامیپ۔انقلابی
ت۔ادب/literature
6۔خود کو کس رشتے میں بہترین مانتے ہیں
ا۔بیٹا
ب۔بھائی
پ۔شوہر
ت۔باپ
7۔بہت زیادہ لگاؤ
ا۔کتابیں
ب۔انٹرنیٹپ۔ٹی وی
ت۔میوزک
8۔دوسروں کا بلال کے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہے
ا۔ بہت مغرور
ب۔غصے والا
پ۔فرینڈلی[/COLOR]ت۔جاہل
9۔اگر پھلوں سے بھری باسکٹ بلال کے سامنے پیش کی جائے تو یہ کانسا پھل پسند کرینگے
ا۔سیبب۔کیلا
پ۔انگور
ت۔اسٹرابیری
10۔کونسی شاپنگ بلال زیادہ تر کرتے ہیں
ا۔سی ڈیز
ب۔الیکڑونکس
پ۔پرفیومز
ت۔کتابیں
11۔کس قسم کی فلمیں زیادہ تر دیکھنا پسند کرتے ہیں
ا۔کامیڈی
ب۔ایکشنپ۔رومینٹک
لیں جی یہ ہیں میرے تکے بلال بھائی کے بارے مٰیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[اب ایم بلال کوئز:-
6۔خود کو کس رشتے میں بہترین مانتے ہیں
ا۔بیٹا
ب۔بھائی
پ۔شوہر
ت۔باپ
(مجھ سے نہین ہو پا رہا کوئی اندازہ)
اب ایم بلال کوئز:-
1۔ بلال اپنی تاریخ پیدائش کب مناتے ہیں اور انکا برج
20 جنوری (حمل)
20 مارچ (حوت)
20 اکتوبر (میزان)
20 نومبر (عقرب)
2۔ اگر انہین کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو انکا انتخاب کیا ہو گا
ا۔ چائے
ب۔کوک(لڑکے اکثر یہی پیتے ہیں شوق سے)
پ۔جوس
ت۔لسی
3۔بچپن میں بلال کیسے بچے تھے
ا۔شرارتی
ب۔لڑاکو
پ۔شرمیلے
ت۔بہت باتونی
4۔طالبعلمی کے زمانے میں ان کو کس مضمون سے نفرت تھی
1۔انگلش
ب۔اردو
پ۔حساب
ت۔معاشرتی علوم
5۔کس قسم کی کتابیں/مواد بلال زیادہ تر پڑھنا یا جمع کرنا پسند کرتے ہیں؟
ا۔ فلسفہ
ب۔اسلامی
پ۔انقلابی
ت۔ادب/literature
6۔خود کو کس رشتے میں بہترین مانتے ہیں
ا۔بیٹا
ب۔بھائی
پ۔شوہر
ت۔باپ
7۔بہت زیادہ لگاؤ
ا۔کتابیں
ب۔انٹرنیٹپ۔ٹی وی
ت۔میوزک
8۔دوسروں کا بلال کے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہے
ا۔ بہت مغرور
ب۔غصے والا
پ۔فرینڈلی
ت۔جاہل (معذرت)
9۔اگر پھلوں سے بھری باسکٹ بلال کے سامنے پیش کی جائے تو یہ کانسا پھل پسند کرینگے
ا۔سیب
ب۔کیلا
پ۔انگور
ت۔اسٹرابیری
10۔کونسی شاپنگ بلال زیادہ تر کرتے ہیں
ا۔سی ڈیز
ب۔الیکڑونکس
پ۔پرفیومز
ت۔کتابیں
11۔کس قسم کی فلمیں زیادہ تر دیکھنا پسند کرتے ہیں
ا۔کامیڈی
ب۔ایکشن
پ۔رومینٹک
ت۔تھرل
ایم بلال کی شادی نہیں ہوئی ہوئی ہے تعبیر ۔۔۔