محفل کوئز

تعبیر

محفلین
اس دفعہ میں نے تکے نہیں مارے بلکہ آپ کی شخصیت کو سوچ کر لکھا ہے سب :)
جلدی سے رزلٹ دین اب۔

راہبر رزلٹ کے بعد اپکی باری ہے :)
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی صرف آٹھ اراکین نے تُکے لگائے ہیں۔ میں نے وہ سارے کے سارے طبع کر کے اپنی بیٹی کو دے دیئے ہیں، اُسے ٹیچر بننے کا بہت شوق ہے، اب وہ نمبر لگائے گی تو میں یہاں نتیجہ لکھ دوں گا۔ اختتام ہفتہ تک انتظار کر لیں۔
 

سارہ خان

محفلین
ہاں نہ ماوراء پتا تھا وڈے لوگوں دی وڈی باتیں ۔۔:tounge: اب شمشاد بھائی نخرے نہیں کریں گے تو اور کون کرے گا۔۔;)

سچ سچ بتائیں شمشاد بھائی آپ کو کس کے تکوں کا انتظار ہے ابھی جو اتنی دیر کر رہے ہیں ۔۔۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا کہتے ہیں، نتیجہ کسی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔ اس دوران آپ اپنا کوئیز شروع کر سکتے ہیں۔
 

زینب

محفلین
پہا جیییییییییی میں اپنے سارے تیر مار چکی ہوں اپ کو۔۔۔۔۔۔۔:p:pمجھے میرے نمبر تو بتایئں نا میں‌نے کہیں اور بھی جانا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ ٹیچر ابھی اسکول گئی ہوئی ہے، واپس آتی ہے توپہلا کام یہی کرتا ہوں۔
 

ماوراء

محفلین
اتنا انتظار تو شاید میٹرک کے نتیجے میں بھی نہیں کرنا پڑا تھا، جتنا اس کے لیے کرنا پڑ رہا ہے۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
میٹرک کا امتحان بھی کوئی امتحان ہوتا ہے اور اس کا نتیجہ بنانا تو اور بھی آسان ہوتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اف توبہ

شمشاد جی ایک بات تو بتائیں

آپ محسن کے نقش قدم پر چل رہے ہین ا وہ آپ کے :confused:

مجھے خدشہ پیدا ہو گیا ہے کہ نتیجے میں مزید تاخیر ہو سکتی ہے کیونکہ ٹیچر نے تنخواہ کا مطالبہ کر دیا ہے اور میرا پرس اس کی تنخواہ کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
 
Top