عائشہ عزیز
لائبریرین
میں ٹھیک ہوں بھیامانو بلی کیسی ہو؟
عثمان بھیا نے تمہیں بہت مس کیا اس لیے فوراً آن لائن ہوگیا۔
ایک نئی جاب کے تربیتی مراحل سے گذر رہا ہوں۔ چند ماہ کے لئے دوسرے شہر مقیم ہوں۔ دن رات مصروفیت۔
میں بھی آپ کو مس کر رہی تھی بھیا
اوہ اچھا! نئی جاب مبارک ہو بھیا خوب محنت کریں