شمشاد

لائبریرین
محسن بھائی یہ ان کاموں سے خود تو پی ایچ ڈی نہیں ہو گی، اور اگر پی ایچ ڈی کا وہی مطلب ہے جو آپ نے لکھا ہے تو دوسروں کو پی ایچ ڈی ضرور کروا دے گی۔
 
محسن بھائی یہ ان کاموں سے خود تو پی ایچ ڈی نہیں ہو گی، اور اگر پی ایچ ڈی کا وہی مطلب ہے جو آپ نے لکھا ہے تو دوسروں کو پی ایچ ڈی ضرور کروا دے گی۔
اب اگر میں آپ کی بات کی تصدیق کروں تو عینی فوراً مجھے "کراس" دے دے گی:ROFLMAO:
آپ تو ہیں "سیو" کہ آپ کے ساتھ اس کی "ڈیل" ہو گئی ہے;)
لیکن میری پروفائل پر 75 فیصد "کراس" اسی کے دیے ہوئے ہوں گے بلاشبہ:rolleyes:
میں اب سوچ رہا ہوں کہ کوئی "ڈیل" کر ہی لوں اس کے ساتھ:thinking:
 

عثمان

محفلین
وعلیکم السلام
عثمان بھیااا
کیسے ہیں آپ؟
کہاں تھے بابا؟
مانو بلی کیسی ہو؟
عثمان بھیا نے تمہیں بہت مس کیا اس لیے فوراً آن لائن ہوگیا۔ :)
ایک نئی جاب کے تربیتی مراحل سے گذر رہا ہوں۔ چند ماہ کے لئے دوسرے شہر مقیم ہوں۔ دن رات مصروفیت۔ :)
 
Top