فہیم

لائبریرین
انھیں منہ دکھانا ہے یا ناک دکھانی ہے؟ ویسے آپ بھی منہ دکھائی وغیرہ لینے کا پروگرام بنا رہے ہیں کیا؟ :) :) :)
وہ ہوتا ہے نہ کہ منہ پر رومال رکھے بیٹھے رہتے ہیں۔
تو پھر کیا ہم ناک پر رومال رکھ کر بیٹھیں گے۔

اور آپ بھی مطلب کیا آپ تقاضہ کرچکے ہیں منہ دکھائی کا :)
 
ناک پر رومال رکھنے کے بجائے وہ رنگین غبارہ بھی چپکا سکتے ہیں۔ :) :) :)
اس "بھی" کا مطلب یہ تھا کہ فہیم بھائی کی نصف بہتر کی طرف سے تو یہ اقدامات بہر حال اٹھائے جائیں گے۔ رہا سوال ہمارے منہ کا تو وہ منہ دکھائی کے تقاضے والا نہیں ہے۔ :) :) :)
 
ہمیں تشویش ہورہی ہے کہ ناک پر غبارہ چپکانے کے تجربات آپ کہاں کے بیان فرما رہے ہیں :)
اور آپ کا منہ، منہ دکھائی کے تقاضے والا نہیں تو کیا بچوں کوں ڈرانے کے کام آنے والا ہے:p
 
آپ صرف تجربات سے ہی سیکھتے ہیں؟ ہم تو زیادہ تر چیزیں مشاہدات سے سیکھتے ہیں۔ :) :) :)
اور آپ کا منہ، منہ دکھائی کے تقاضے والا نہیں تو کیا بچوں کوں ڈرانے کے کام آنے والا ہے:p
ہاں اس کام آ سکتا ہے بشرطیکہ بچے ڈرنے والے ہوں۔۔۔ لیکن اب تو ڈرنے والے بچے عنقا ہیں۔ :) :) :)
 
شمشاد

لائبریرین
ناک کے معاملے میں ذرا بھی سُستی برداشت نہیں کرنی چاہیے کیونکہ پھر وہ خطرناک ہو جاتی ہے۔
 
Top