عمر سیف
محفلین
الحمداللہ ۔ آپ ؟و علیکم السلام
کیسے ہیں عمر بھائی؟
الحمداللہ ۔ آپ ؟و علیکم السلام
کیسے ہیں عمر بھائی؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم سب بارہ دری والوں کو
کیسے ہیں سب؟؟؟؟؟ خصوصاً چندا عائشہ عزیز؟؟؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔
جی آنیآج اسپیشل یہ ہوگا کہ شام کو ایک جگہ دعوت میں جانا ہے
الحمدللہوعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں امی جان۔ آپ کیسی ہیں؟
ہاں ابھی تو کافی ٹائم ہے جب ہی تو یہاں آگئی ، تم سب کی خیریت پوچھنےجی آنی
شام کو جانا ہے تو ابھی کافی ٹائم ہے تیاری میں
اللہ کا شکر ہے سب خیریت ہےالحمداللہ ۔۔ آپ ؟
تھینک یو آنیہاں ابھی تو کافی ٹائم ہے جب ہی تو یہاں آگئی ، تم سب کی خیریت پوچھنے
ہاں یہ تو بہت اچھا آئیڈیا ہے چلو آجاؤتھینک یو آنی
آ جائیں میرے ساتھ فٹ بال کھیلیں
سو سوئیٹ آنیمیں تو کافی عرصہ بارہ دری سے دور رہی لیکن اب چندا بیٹی عائشہ عزیز کی خواہش کے احترام میں یہاں بھی آجاتی ہوں
کچھ لوگ بذاتِ خود اتنے اچھے ہوتے ہیں کہ انکی بات ٹالنے کی گنجائش ہی نہیں ہوتی
اوکے آنیہاں یہ تو بہت اچھا آئیڈیا ہے چلو آجاؤ
کچھ لوگ بذاتِ خود اتنے اچھے ہوتے ہیں کہ انکی بات ٹالنے کی گنجائش ہی نہیں ہوتی
میں نے سوچا کہ اس سے پہلے کہ عائشہ چندا مجھے آواز دے کر یہاں بلائے، میں خود ہی حاضر ہوجاؤں
متفق علیہ! امی جان اور عائش پتر ہیں ہی اتنی پیاری۔۔۔کچھ لوگ بذاتِ خود اتنے اچھے ہوتے ہیں کہ انکی بات ٹالنے کی گنجائش ہی نہیں ہوتی
چلو اب پہلی کِک عائشہ کیاوکے آنی
یہ رہا ہمارا فٹ بال ۔۔