عائشہ عزیز
لائبریرین
مجھے کیا پتا ہولیکن موسم بہار میں پریاں نیچے آ جاتی ہیں اور اسی وجہ سے پھول کھل جاتے ہیں۔ پھر واپس چاند پر چلی جاتی ہیں۔
دادی اماں کو پتا یا بھیا کو
مجھے کیا پتا ہولیکن موسم بہار میں پریاں نیچے آ جاتی ہیں اور اسی وجہ سے پھول کھل جاتے ہیں۔ پھر واپس چاند پر چلی جاتی ہیں۔
یا پھر شونا پری کو!مجھے کیا پتا ہو
دادی اماں کو پتا یا بھیا کو
یا پھر جن بابا کویا پھر شونا پری کو!
عین ممکن ہے!یا پھر جن بابا کو
غین بھی ممکن ہو سکتا ہےعین ممکن ہے!
بات غبن کرنے کی کوشش نہ کی جائے!غین بھی ممکن ہو سکتا ہے
لیکن میں تو عین غین کھیل رہی تھیبات غبن کرنے کی کوشش نہ کی جائے!
کیا ہوا بچہ؟چاچوووووو
چاچو اتنی زیادہ ڈانٹ تو نہیں پڑیکیا ہوا بچہ؟
ارے امیوں کی ڈانٹ سے کچھ نہیں ہوتا۔ یہ تو وٹامن کی درجہ رکھتی ہیں۔
خیریت سے جایئے بھیااب ہم نکلے واشنگٹن ڈی سی کے سفر پر۔
ڈانٹ ڈانٹ ہوتی ہے چاہے زیادہ پڑے یا تھوڑیچاچو اتنی زیادہ ڈانٹ تو نہیں پڑی
لیکن کام غلط ہونے پر خود ہی دکھ ہوتا ہے ناں
میرا تو گزر گیا تھا چاچو ہم لوگ کل یونیورسٹی گئے تھے نا چاچو تو وہاں ہم نے گول گپے اور آئسکریم بھی کھائی تھیصرف چائے اور بسکٹ سے دن گزر جاتا ہے کیا؟
ڈانٹ ڈانٹ ہوتی ہے چاہے زیادہ پڑے یا تھوڑی
(وزیر اعلیٰ بلوچستان)
نہیں چاچو