عائشہ عزیز
لائبریرین
بھیاااموجودہ اسٹاک کب تک تمام کرنے کا ارادہ ہے؟
سارا میں تھوڑی کھاتی ہوں
کھانے پکانے میں استعمال ہوتی ہے وہ۔۔
ہر کوئی مجھے ہی ڈانٹتا رہتا ہے
بھیاااموجودہ اسٹاک کب تک تمام کرنے کا ارادہ ہے؟
ویک اینڈ ہے، شونا پری چاہیں تو املی کامربہ بنانے کے بہانے اسٹاک میں خاطر خواہ ہیر پھیر کر سکتی ہیں۔بھیااا
سارا میں تھوڑی کھاتی ہوں
کھانے پکانے میں استعمال ہوتی ہے وہ۔۔
ہر کوئی مجھے ہی ڈانٹتا رہتا ہے
املی کا مربہ!!ویک اینڈ ہے، شونا پری چاہیں تو املی کامربہ بنانے کے بہانے اسٹاک میں خاطر خواہ ہیر پھیر کر سکتی ہیں۔
انٹرنیٹ پر ترکیب دیکھ لیں۔ اور اگر نہیں آتا پھر تو اور بھی اچھا بہانہ ہے کہ تھوڑی تھوڑی دیر پر چکھنے کے نام پر شونا پری اپنا کام کر جائیں۔۔۔املی کا مربہ!!
مجھے نہیں آتا بنانا
بھیااااانٹرنیٹ پر ترکیب دیکھ لیں۔ اور اگر نہیں آتا پھر تو اور بھی اچھا بہانہ ہے کہ تھوڑی تھوڑی دیر پر چکھنے کے نام پر شونا پری اپنا کام کر جائیں۔۔۔
شونا پتر جی ایسا ہے کہ بھیا کچھ گھنٹوں کے بعد ایک سفر پر روانہ ہو رہے ہیں، ان شاء اللہ!بھیاااا
کیا ہے
کہاں جا رہے ہیں بھیا؟شونا پتر جی ایسا ہے کہ بھیا کچھ گھنٹوں کے بعد ایک سفر پر روانہ ہو رہے ہیں، ان شاء اللہ!
واشنگٹن ڈی سی، نیشنل چیری بلوسم فیسٹیول سیلیبریٹ کر نے۔کہاں جا رہے ہیں بھیا؟
خیریت سے جائیے بھیاواشنگٹن ڈی سی، نیشنل چیری بلوسم فیسٹیول سیلیبریٹ کر نے۔
جی شونا پتر جی! ڈجیر ساری تصاویر بنا کر لانے کی کوشش کریں گے۔۔۔ جب تک فون کی بیٹری ساتھ دے گی۔خیریت سے جائیے بھیا
آپ کی سفر خوشگوار ہو۔ آمین
مطلب اس دفعہ بھی مجھے ساتھ نہیں لے کر جائیں گے بھیا؟جی شونا پتر جی! ڈجیر ساری تصاویر بنا کر لانے کی کوشش کریں گے۔۔۔ جب تک فون کی بیٹری ساتھ دے گی۔
بھئی واہ! ہم تو سمجھ رہے تھے کہ ننھی پری ہمیں وہیں کہیں ملیں گی چیری کے پھولوں میں کھیلتی ہوئی۔مطلب اس دفعہ بھی مجھے ساتھ نہیں لے کر جائیں گے بھیا؟
میں کوئی جن بابا ہوں جو بھیا سے پہلے ہی وہاں پہنچ جاؤں؟بھئی واہ! ہم تو سمجھ رہے تھے کہ ننھی پری ہمیں وہیں کہیں ملیں گی چیری کے پھولوں میں کھیلتی ہوئی۔
لیکن پریوں کا بسیرا تو پھولوں وغیرہ میں ہی ہوتا ہے نا شونا پتر جی؟میں کوئی جن بابا ہوں جو بھیا سے پہلے ہی وہاں پہنچ جاؤں؟
ہمیشہ کی طرح۔۔۔ بہانے!!!
بہانے!!!لیکن پریوں کا بسیرا تو پھولوں وغیرہ میں ہی ہوتا ہے نا شونا پتر جی؟
بلکہ ہم نے تو یہاں تک سنا ہے کہ بہار اور پھولوں کا موسم ہوتا ہی پریوں کے دم سے ہے۔بہانے!!!
جی جیبلکہ ہم نے تو یہاں تک سنا ہے کہ بہار اور پھولوں کا موسم ہوتا ہی پریوں کے دم سے ہے۔
اب نانی اماں دادی اماں کی باتوں پر تو یقین کرنا ہی پڑے گا ناں شونا پتر جی!
لیکن انہوں نے تو پریوں کے چاند پر رہنے کے کا کہا تھا پا جیاب نانی اماں دادی اماں کی باتوں پر تو یقین کرنا ہی پڑے گا ناں شونا پتر جی!
لیکن موسم بہار میں پریاں نیچے آ جاتی ہیں اور اسی وجہ سے پھول کھل جاتے ہیں۔ پھر واپس چاند پر چلی جاتی ہیں۔لیکن انہوں نے تو پریوں کے چاند پر رہنے کے کا کہا تھا پا جی