عائشہ عزیز
لائبریرین
کیا کریں بھیا حضور!حاضر جوابی تو پریوں کی ہوتی ہی کمال ہے لیکن یہ مرجھایا ہوا چہرہ کیوں شونا؟
کیا کریں بھیا حضور!حاضر جوابی تو پریوں کی ہوتی ہی کمال ہے لیکن یہ مرجھایا ہوا چہرہ کیوں شونا؟
مسکرایا کریں شونا پری حضور!کیا کریں بھیا حضور!
مسکرایا کریں شونا پری حضور!
و علیکم السلامالسلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ میں آج واپس اپنے شہر اپنے گھر آگئی ہوں خیریت سے۔۔۔ ۔ اب میرے مزے کے دن ختم اور کاموں کے شروع۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
میں ٹھیک ہوں چاچوو علیکم السلام
کیسی ہے مانو بلی؟
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم!
اچھی ہوں بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شہر کا موسم اب تو دن بدن گرمی کی طرف مائل ہےوعلیکم السلام!
کیسی ہیں امید بٹیا رانی؟ شہر کا موسم کیسا ہے؟
اللہ کا شکر ہے زین ۔آپ کیسے ہیں ؟؟؟؟وعلیکم السلام آپی
کیسی ہیں آپ ؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم
کیسے ہیں محفلین
گولے گنڈے کھانے کے دن آ گئے یا نہیں؟ اس موسم میں امید بٹیا رانی کو اور کیا کچھ اچھا لگتا ہے؟اچھی ہوں بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ شہر کا موسم اب تو دن بدن گرمی کی طرف مائل ہے