عائشہ عزیز
لائبریرین
اور اگر ایک آدھا کم ہو تو زیادہ والے میں سے تھوڑا سا کھا لوں بھیا؟چھوٹا بڑا ہو تو دونوں میں سے آدھا آدھا کھا لیں یوں برابر ہو جائے گا۔
اور اگر ایک آدھا کم ہو تو زیادہ والے میں سے تھوڑا سا کھا لوں بھیا؟چھوٹا بڑا ہو تو دونوں میں سے آدھا آدھا کھا لیں یوں برابر ہو جائے گا۔
آدھا تو بس آدھا ہوتا ہے شونا ، کم یا زیادہ تھوڑی نہ ہوتا ہے۔اور اگر ایک آدھا کم ہو تو زیادہ والے میں سے تھوڑا سا کھا لوں بھیا؟
لیکن اگر میرے سے آدھا نہ ہوا تو ۔۔۔ اگر تھوڑا سا کم رہ گیا یا زیادہ ہوگیا تو؟آدھا تو بس آدھا ہوتا ہے شونا ، کم یا زیادہ تھوڑی نہ ہوتا ہے۔
پھر کسی ایسے منصف سے رابطہ کیا جائے جو بندر بانٹ میں مہارت رکھتا ہو!لیکن اگر میرے سے آدھا نہ ہوا تو ۔۔۔ اگر تھوڑا سا کم رہ گیا یا زیادہ ہوگیا تو؟
بالکلویسے بھی میں گرل نہیں ہوں
جی نہیں بھیابالکل
تم "گرل" نہیں ہو
تم تو "لڑکی" ہو
جی نہیں بھیا
میں بہنا ہوں بھیا کہیں کے!
اونٹ کا گوشت!ہمارے گھر تو آج اونٹ کا گوشت پکا ہے۔
کہیں کا بھیا نہیں۔ کسی کا بھیا ہوںمیں بہنا ہوں بھیا کہیں کے!
کہیں کا بھیا نہیں۔ کسی کا بھیا ہوں
نہیں ناں بھیاویسے بہنیں بھی تو "لڑکیاں" ہی ہوتی ہیں نا
اس منطق سے تو کوئی لڑکا بھی "بہن" ہو سکتا ہےنہیں ناں بھیا
بہنیں بس بہنیں ہوتی ہیں
کیا ہے بھیا آپ کواس منطق سے تو کوئی لڑکا بھی "بہن" ہو سکتا ہے
آج ہم پر "مسخرہ پن" کا بھوت سوار ہے بچےکیا ہے بھیا آپ کو
آرام سے اچھا!
لیکن تو آپ پر تو کوئی جن بابا سوار لگ رہا ہے ریڈ ساآج ہم پر "مسخرہ پن" کا بھوت سوار ہے بچے
ہائیں جن "ریڈ" ہوتے ہیںلیکن تو آپ پر تو کوئی جن بابا سوار لگ رہا ہے ریڈ سا
مجھے کیا پتا بھیاہائیں جن "ریڈ" ہوتے ہیں
اتنی راز کی بات مانو بچے کو کیسے پتہ چلی