ابن سعید
خادم
ٹھیک ہے پھر جلدی جلدی ڈھیر ساری مسکان پلیز!پھر سوچ لیں بھیا!
اگر بعد میں پوچھا تو آفر ختم ہو جائے گی۔ اور پھر میں بھی کہوں گی "مجھے کیا پتا؟"
ٹھیک ہے پھر جلدی جلدی ڈھیر ساری مسکان پلیز!پھر سوچ لیں بھیا!
اگر بعد میں پوچھا تو آفر ختم ہو جائے گی۔ اور پھر میں بھی کہوں گی "مجھے کیا پتا؟"
ملٹی پلائیڈ بائے انفینٹیٹھیک ہے پھر جلدی جلدی ڈھیر ساری مسکان پلیز!
محفل کا ڈیٹا بیس اتنی سوجھ بوجھ رکھتا تو کہتا، اسٹوریج اوور فلو، آئی او آپریشن ٹرمینیٹیڈ، ریٹرننگ ایکزیکیوشن پوائنٹر ود آئی او اوور فلو ایکسیپشن، سسٹم پینک، کور ڈمپنگ فیلڈ۔۔۔ ڈمپ ٹو لارج!ملٹی پلائیڈ بائے انفینٹی
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔۔ ۔۔۔ ۔بھئی یہاں تو کوئی یاد ہی نہیں کرتا مجھے پھر بھی حال پوچھنے چلی آئی کیسے ہیں سب ؟
یا پھر انڈیکس آوٹ آف رینج؟محفل کا ڈیٹا بیس اتنی سوجھ بوجھ رکھتا تو کہتا، اسٹوریج اوور فلو، آئی او آپریشن ٹرمینیٹیڈ، ریٹرننگ ایکزیکیوشن پوائنٹر ود آئی او اوور فلو ایکسیپشن، سسٹم پینک، کور ڈمپنگ فیلڈ۔۔۔ ڈمپ ٹو لارج!
آئی ایم اے ون تو تھری فور ہوں آپ کیسے ہیں سب ؟ بھلائی جانے والی نہ ہوتی تو کوئی تو آواز دیتا نااااااااااااااااااااااااااوعلیکم السلام!
ارے شونا بٹیا، سبھی یاد کرتے ہیں آپ کو۔ آپ بھلائی جانے والی شخصیت تھوڑی نہ ہیں۔ کیسی ہیں بٹیا آپ؟
میں تو ہوں ہی اچھیوعلیکم السلام عینی!
میں تو ٹھیک ہوں
تم کیسی ہو؟
لیکن آپ تو دوسرے دھاگوں میں مصروف ہوتی ہیں ناں بٹیا رانی۔آئی ایم اے ون تو تھری فور ہوں آپ کیسے ہیں سب ؟ بھلائی جانے والی نہ ہوتی تو کوئی تو آواز دیتا ناااااااااااااااااااااااااا
یہ تو بہت چھوٹا سا عام سا ایرر ہے۔۔۔ ایرر بھی تو جناتی سا ہی ہونا چاہیے!یا پھر انڈیکس آوٹ آف رینج؟
دل تو کر را ہے ایک برا سا کراس دے دوں آپکو لیکن نہیں دیا ۔۔۔اور میں ایکسپلینیشنز بھی نہیں دے رہی ابلیکن آپ تو دوسرے دھاگوں میں مصروف ہوتی ہیں ناں بٹیا رانی۔
کیا مطلب جن بابا کی طرح؟یہ تو بہت چھوٹا سا عام سا ایرر ہے۔۔۔ ایرر بھی تو جناتی سا ہی ہونا چاہیے!
اوہو! ایسے نہیں کہتے شونا۔ چلیں بھیا کو ایک زور کا مکا مار لیں اگر بھیا نے کوئی تکلیف دہ بات کہی ہو تو۔ یہ رہی بھیا کی پیٹھ شونا پری کی جانب!دل تو کر را ہے ایک برا سا کراس دے دوں آپکو لیکن نہیں دیا ۔۔۔ اور میں ایکسپلینیشنز بھی نہیں دے رہی اب
تھینکو کوئی نہیں کہتے بابایہ ہوئی نا بات تھینکیو عائشہ
ابن سعید بھائی دیکھیں
او نو نو نو نو نو نوووووووووووووووووووووووووووووو میرا یہ مطلب تو نہیں تھا اب سوری بھئی سوری سو سوری اور بھائیوں کو مکے شکے نہیں مارتے بری بات ہوتی ہےاوہو! ایسے نہیں کہتے شونا۔ چلیں بھیا کو ایک زور کا مکا مار لیں اگر بھیا نے کوئی تکلیف دہ بات کہی ہو تو۔ یہ رہی بھیا کی پیٹھ شونا پری کی جانب!
عینی! بھیا نے لوگوں کو بارہ دری میں بلانے کی ذمہ داری مجھے دی ہوئی ہے۔۔۔ میرے سے غلطی ہوئی ہوگئی تمہیں بلانا یاد ہی نہیں رہادل تو کر را ہے ایک برا سا کراس دے دوں آپکو لیکن نہیں دیا ۔۔۔ اور میں ایکسپلینیشنز بھی نہیں دے رہی اب
کہہ دیتے ہیں جب عینی کا دل کر رہا ہوتا ہے تبتھینکو کوئی نہیں کہتے بابا