مقدس
لائبریرین
ہم یاد کر رہے ہیں شونا پری کو۔
ہم یاد کر رہے ہیں شونا پری کو۔
مس یو ٹو اپیا جانی!مس یو چندا
مس یو ٹو اپیا جانی!
اللہ کا شکر بجا لائیے، وہاں پروفیسر بات تو سن لیتے ہیں............یہاں تو یہ حضرت مقالہ نگار کو یوں سمجھتے ہیں ، گویا زرخرید غلام ہووعلیکم السلام!
ابھی ابھی پروفیسر کے ساتھ تین گھنٹوں پر محیط میراتھن میٹنگ سے فارغ ہوئے ہیں!
بھئی ہماری تو پروفیسر کے ساتھ ہر ہفتے دو دفعہ میٹنگ ہوتی ہے!اللہ کا شکر بجا لائیے، وہاں پروفیسر بات تو سن لیتے ہیں............یہاں تو یہ حضرت مقالہ نگار کو یوں سمجھتے ہیں ، گویا زرخرید غلام ہو
السلام علیکم ۔ صبح بخیر ۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
کیسے ہیں محفل اور محفلین۔
بالکل!وعلیکم السلام!
لگتا ہے ویک اینڈ شروع ہو گیا؟
جناب!بالکل!
ہماری آمد ویک اینڈ ہی کا پتہ دیتی ہے۔