ابھی تو کافی وقت لگے گا۔ جب کوئی قابل ذکر سنگ میل آئے گا تو ضرور بتائیں گے ان شاء اللہ!آپ کی پی ایچ ڈی کہاں تک پہنچی ؟
کب تک مکمل ہونے کی توقع ہے ؟
چلئے ۔۔ آپ کی کامیابی کے لئے دعا گو ہیں۔ابھی تو کافی وقت لگے گا۔ جب کوئی قابل ذکر سنگ میل آئے گا تو ضرور بتائیں گے ان شاء اللہ!
جزاک اللہ خیر و ایاک!چلئے ۔۔ آپ کی کامیابی کے لئے دعا گو ہیں۔
وعلیکم السلام کیسے ہیں بھیا ؟السلام علیکم!
کیسے ہیں محفل اور محفلین۔
اللہ کا شکر ہے۔وعلیکم السلام کیسے ہیں بھیا ؟
الحمد للہ سب بخیر ہیں ۔اللہ کا شکر ہے۔
آپ سنائیے ، آپ اور بھانجے بھانجیاں کیسے ہیں۔
میں ٹھیک ہوں بھیاالحمدللہ! بخیریت ........
بٹیا رانی کیسی ہیں؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!
کیسے ہیں شمشاد جیو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
آتا تو کافی دیر کے لیے ہوں لیکن جس وقت آتا ہوں اس وقت محفلین سو رہے ہوتے ہیں۔الحمد للہ۔ اتنا کم کم کیوں آتے ہیں؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!