ابن سعید
خادم
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں اشتیاق بھائی، سعود بھائی
اور عائشہ بہنا؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ سنائیں پیارے!
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں اشتیاق بھائی، سعود بھائی
اور عائشہ بہنا؟
آپ وکیل صفائی تو نہیںآپ وکیل کی طرح دلائل دے سکتے ہیں۔
الحمداللہ۔ سعود بھیا۔ ہم بھی ہمیشہ کی طرح پیارے ہیںوعلیکم السلام
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ سنائیں پیارے!
میں نے سچ میں تنگ کرنے سے منع کیا ۔ ویسے جتنا مرضی چاہے تنگ کر سکتی ہیں۔ ہم کو آپ کو اور خاص طور پر سعود بھیا کو۔ارے بھیا کیا کہہ رہے ہیں
ہم تو چاہتے ہیں کہ عائشہ ہم سب کو تنگ کرے
و علیکم السلام!السلام علیکم
کیسے ہیں اشتیاق بھائی، سعود بھائی
اور عائشہ بہنا؟
ننھی پریوں کے فرائض میں شامل ہوتا ہے اپنے بھیا اور اپیا کو تنگ کرنا۔ مسئلہ تو وہاں ہیں جب ننھی پریاں خود پریشان ہوں۔ ویسے کچھ لوگوں کا آج کل تازہ ترین تکیہ کلا ہے، "بابا ایسے نہیں کہتے!"میں نے سچ میں تنگ کرنے سے منع کیا ۔ ویسے جتنا مرضی چاہے تنگ کر سکتی ہیں۔ ہم کو آپ کو اور خاص طور پر سعود بھیا کو۔
کچھ کچھ بہتر ہے ۔ مگر زیادہ تر آج تو گرمی ہی رہی۔ بادل بھی رہے بیچ بیچ میں۔الحمداللہ۔ میں ٹھیک ٹھاک فٹ فاٹ ہوں
فیصل آباد کا موسم کیسا ہے ؟
جی درست فرمایا آپ نے۔ تکیہ کلام اچھا ہے۔ننھی پریوں کے فرائض میں شامل ہوتا ہے اپنے بھیا اور اپیا کو تنگ کرنا۔ مسئلہ تو وہاں ہیں جب ننھی پریاں خود پریشان ہوں۔ ویسے کچھ لوگوں کا آج کل تازہ ترین تکیہ کلا ہے، "بابا ایسے نہیں کہتے!"
اب ہم جج کی طرح فیصلہ بھی نہیں دے سکتے
ہم دونوں کو نہیں مانیں گےآپ وکیل کی طرح دلائل دے سکتے ہیں۔
ہم دونوں کو نہیں مانیں گے
اب بولیں بچوں ں ںلیجیے مقدمہ چلنے سے پہلے ہی سزا ہو گئی۔
ہمارے ہاں ایک پشتون قوم پرست جماعت کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ہرچیز کی مخالفت کرتی ہے اور اس کا پشتو نعرہ ’’نے منو‘‘ (نہیں مانتے) کافی مشہور ہےہم دونوں کو نہیں مانیں گے
کہہ لیں بچوں ں ںہمارے ہاں ایک پشتون قوم پرست جماعت کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ہرچیز کی مخالفت کرتی ہے اور اس کا پشتو نعرہ ’’نے منو‘‘ (نہیں مانتے) کافی مشہور ہے
آپ اس جماعت کی رکن تو نہیں
اجی قبلہ جانے دیجئے ہمارے پاس کہاں سے آئیں زرہیں جو ہم نوازتے پھریں؟حضور یہ تو آپ کی زرہ نوازی ہے جو مابدولت کو اس قابل سمجھا