عائشہ عزیز

لائبریرین
اوی عائشہ کی بچی
دال دال کچی
دال میں مصالہ
...... کا منہ کالا

مجھے اور سعود بھائی کو کوئی تنگ نہیں کرتی تم
بس اپنا حق استعمال کرتی ہو
چلو شاباش
میں نے بڑے مزے والی بات بتانی ہے تمییں
اپیااا
ڈیش میں کس کا نام ہے؟
کیا بات اپیا ؟ بتائیں ناں جلدی سے
 

مقدس

لائبریرین
اچھا سنو!
آج تمہارے تیمور لالا کی بینڈ بجا دی ہم نے
ٹھنڈے پانی سے بھرا گلاس سوتے ہوئے تیمور پر
مزہ آگیا
ہی ہی ہی
اور میں نے کہا سوری تیمور غلطی سے ہوا
 

زین

لائبریرین
یہ آنکھیں نکالنے والے اسمائیلی سے
واؤ سچی بھیا پھر تو آپ بہت ذہین ہیں
یہ آنکھیں نکالنے والی اسمائیلی کا استعمال حیرت کے اظہار کے لئے تھا

ذہین:laugh:
زین اور ذہین صرف لکھنے اور بولنے کی حد تک مشابہت رکھتے ہیں
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اچھا سنو!
آج تمہارے تیمور لالا کی بینڈ بجا دی ہم نے
ٹھنڈے پانی سے بھرا گلاس سوتے ہوئے تیمور پر
مزہ آگیا
ہی ہی ہی
اور میں نے کہا سوری تیمور غلطی سے ہوا
او او
بچارے بھیا
بھاگنا پڑا پھر وہاں سے کہ بچت ہوگئی ؟
 

مقدس

لائبریرین
یہ آنکھیں نکالنے والی اسمائیلی کا استعمال حیرت کے اظہار کے لئے تھا

ذہین:laugh:
زین اور ذہین صرف لکھنے اور بولنے کی حد تک مشابہت رکھتے ہیں

وہ تو ہمیں پتا ہے
خالہ کے میاں کی بہن سے بات کرنے کا طریقہ بھی نہیں ڈھونڈ سکتے
بدھو بھیا
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ آنکھیں نکالنے والی اسمائیلی کا استعمال حیرت کے اظہار کے لئے تھا

ذہین:laugh:
زین اور ذہین صرف لکھنے اور بولنے کی حد تک مشابہت رکھتے ہیں
اوہ میں سمجھی مجھے آنکھیں نکال رہے ہیں کہ میری بہنا اتنی نالائق

بری بات بھیا ۔۔یوں نہیں کہتے
 
Top