ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام!السلام علیکم بھئی سبکو یہاں ۔۔۔ اج ک گڈ نیوز یہ ہے کہ ہمیں چھٹیاں ہو گئی ہیں ہاہاہاہا مزے مزے
کس بات کی چھٹی شونا پری؟ اور کتنے دنوں کی؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم بھئی سبکو یہاں ۔۔۔ اج ک گڈ نیوز یہ ہے کہ ہمیں چھٹیاں ہو گئی ہیں ہاہاہاہا مزے مزے
الیکشن کی ۔۔۔ویسے تو سٹیرڈے اور سنڈے کی ہوتیں ہیں نا بٹ 2 ایکسٹرا مل گئی ہیں منڈے کو جانا ہے اب کتنا مزا آئے گا ناوعلیکم السلام!
کس بات کی چھٹی شونا پری؟ اور کتنے دنوں کی؟
یعنی لانگ ویک اینڈ!الیکشن کی ۔۔۔ ویسے تو سٹیرڈے اور سنڈے کی ہوتیں ہیں نا بٹ 2 ایکسٹرا مل گئی ہیں منڈے کو جانا ہے اب کتنا مزا آئے گا نا
سٹڈیز کے ہی ارادے ہیں کہیں ا جا نہی سکتی بس گھر میں ہی رہنا ہے اور اسائنمنٹس بنانی ہے اور ریسرچ بھی کرنا ہے کچھ ٹاپکس پر سو ۔۔۔ اور ہاں ووٹ بھی نہی ڈالنا ہاہاہاہاہایعنی لانگ ویک اینڈ!
کیا ارادے ہیں پھر ہماری شونا پری کے؟
وعلیکم اسلام عمر بھائی کیسے ہیں ؟ میں اچھی ہوںالسلام علیکم ۔۔
خوب شاندار قسم کی اسائنمنٹس بنائیے گا شونا پری۔ اور ہر اسائنمنٹ کے آخر میں تین تین اسمائلی فیس بنا دیجیے گا۔سٹڈیز کے ہی ارادے ہیں کہیں ا جا نہی سکتی بس گھر میں ہی رہنا ہے اور اسائنمنٹس بنانی ہے اور ریسرچ بھی کرنا ہے کچھ ٹاپکس پر سو ۔۔۔ اور ہاں ووٹ بھی نہی ڈالنا ہاہاہاہاہا
خوب شاندار قسم کی اسائنمنٹس بنائیے گا شونا پری۔ اور ہر اسائنمنٹ کے آخر میں تین تین اسمائلی فیس بنا دیجیے گا۔
ابھی تک بھی ہنسی جا رہی ہوں اپکی بات پر اور امیجن کر رہی ہوں کہ یہ سمائلیز والی اسائنمنٹ جب سر کو دکھاؤں گی تو ان کا کیا ری ایکشن ہونا ہے ہاہاہاہاہا
پچھلی دفعہ جب ہم ہندوستان گئے تھے تو چھوٹے بھائیوں کو چھٹیوں کے اسائنمنٹ وغیرہ ملے ہوئے تھے۔ ہمارے جو سب سے چھوٹے بھائی ہیں وہ اپنی اکثر اسائنمنٹ کے نیچے جہاں "دی اینڈ" لکھتے ہیں وہاں ہم سے کوئی آرٹ بنانے کی ضد کرنے لگے۔ ہم نے کچھ میں تو پھول پتیاں بنا دیں، کچھ میں اور چھوٹے موٹے پیٹرن اور چند ایک میں تین سمائلی فیس بنا دیے۔ اس کے لیے زیادہ کچھ نہیں کرنا ہوتا، بس ایک چھوٹی سی عمودی (vertical) سیدھی لکیر کھینچیے، اس کے اوپری سرے پر دو نقطے رکھیے اور نچلے سرے کے پاس پیالے کی سی لکیر بنا دیجیے۔ بس یکے بعد دیگرے تین ایسی ڈیزائن بنا کر تین اسمائلی فیس بنائے جا سکتے ہیں۔ابھی تک بھی ہنسی جا رہی ہوں اپکی بات پر اور امیجن کر رہی ہوں کہ یہ سمائلیز والی اسائنمنٹ جب سر کو دکھاؤں گی تو ان کا کیا ری ایکشن ہونا ہے ہاہاہاہاہا
واوووووووو یہ تو بہت اآسان ہے ویسے میں بالکل ایسی بھی بنا سکتی ہوں سچی مچی میںپچھلی دفعہ جب ہم ہندوستان گئے تھے تو چھوٹے بھائیوں کو چھٹیوں کے اسائنمنٹ وغیرہ ملے ہوئے تھے۔ ہمارے جو سب سے چھوٹے بھائی ہیں وہ اپنی اکثر اسائنمنٹ کے نیچے جہاں "دی اینڈ" لکھتے ہیں وہاں ہم سے کوئی آرٹ بنانے کی ضد کرنے لگے۔ ہم نے کچھ میں تو پھول پتیاں بنا دیں، کچھ میں اور چھوٹے موٹے پیٹرن اور چند ایک میں تین سمائلی فیس بنا دیے۔ اس کے لیے زیادہ کچھ نہیں کرنا ہوتا، بس ایک چھوٹی سی عمودی (vertical) سیدھی لکیر کھینچیے، اس کے اوپری سرے پر دو نقطے رکھیے اور نچلے سرے کے پاس پیالے کی سی لکیر بنا دیجیے۔ بس یکے بعد دیگرے تین ایسی ڈیزائن بنا کر تین اسمائلی فیس بنائے جا سکتے ہیں۔
یہ ہوئی نا بات!واوووووووو یہ تو بہت اآسان ہے ویسے میں بالکل ایسی بھی بنا سکتی ہوں سچی مچی میں
یہ ہوئی نا بات!
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم !!
السلام علیکم چچا جان!و علیکم السلام و رحمۃ اللہ