بہناااااااااااااپیاااا
بہناااااااااااااپیاااا
دلاری بٹیا جی!بھیا جی!
اللہ حافظ اور میں بھی اب سونے چلی ۔اب میں کالج جا رہی ہوں
اللہ حافظ اپیا اور بھیا
السلام علیکم! مرشد، گرمی کافی ہے...........آپ کے ہاں؟وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
موسم کیسا ہے آپ کے شہر کا؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم! مرشد، گرمی کافی ہے...........آپ کے ہاں؟
اللہ اکبر...........اللہم یبارک فیکوعلیکم السلام!
یہاں تو آج کل عمومی طور پر موسم خوش گوار ہوتا ہے۔
ڈگری اپنے ڈگر پر ڈگر ڈگر چلی جا رہی ہے۔اللہ اکبر...........اللہم یبارک فیک
کہیے ڈگری کہاں تک پہنچی؟
وہ کیا کہا تھا کسی نےڈگری اپنے ڈگر پر ڈگر ڈگر چلی جا رہی ہے۔
ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا!وہ کیا کہا تھا کسی نے
بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کی
کیسے کہ بھر لاؤں مدھوا سے مٹکی
..........
تو آپ یوں کہیے کہ
کیسے کہ گھر لاؤں امریکہ سے ڈگری
سبحان اللہ.......ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا!
جزاک اللہ!سبحان اللہ.......
اللہ پاک بھیا کی ہر خیر کے کام میں مدد فرمائیں.......
السلام علیکم پھر سے انکل اپ اجکل کہاں بزی ہیں نظر ہی نہی اتے ہیںو علیکم السلام
ہیلو بھئی و علیکم السلام
میں تو بالکل اچھا ہوں۔
ان میں سے کون سی والی مجھے پسند ہے بھلا
اچھا بابا! مذاق میں ڈانٹ رہی تھی سچی مچی تھوڑی ناں