کیسی ہیں آپ آج کل کہاں رہتی ہیں نظر ہی نہیں آتی ہیںوعلیکم السلام
وعلیکم السلام
اپیا جی ؟عائشہہہہہہہہہہہہ
میں کھو گئی ہوں بہناکیسی ہیں آپ آج کل کہاں رہتی ہیں نظر ہی نہیں آتی ہیں
اب مجھے کیا پتا اب تو جانے کا نام ہی نہیں لے رہا ہےپوچھ کر نہ بھی آئے لیکن آ کر وجہ تو بتائے!
کھانا وقت پر کھایا کریں اور دوائیں بھی بر وقت اور مکمل لیں۔اب مجھے کیا پتا اب تو جانے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے
اچھا پھر ملیں کیسےمیں کھو گئی ہوں بہنا
ابھی کہاں ملی ہوںاچھا پھر ملیں کیسے
ہاں لے رہی ہوں پر آج سوچ تھا کے کم ہو گیا ہے اسلیے دوا نہیں لی تھی پر لگتا ہے اب کھانی ہی پڑے گیکھانا وقت پر کھایا کریں اور دوائیں بھی بر وقت اور مکمل لیں۔
اچھا تو پھر یہ کون ہےابھی کہاں ملی ہوں
اللہ جانے کون ہے بہنااچھا تو پھر یہ کون ہے
کیسی ہے میری سوئیٹی پائیاپیا جی ؟
میں بس ایسی ہی عجیب سیکیسی ہے میری سوئیٹی پائی
کہیں تم پر بھی ناعمہ کی طرح کوئی جن کا سایہ تو نہیں پڑ گیا ہےاللہ جانے کون ہے بہنا
میرے پاؤں میں بہت درد ہے چندامیں بس ایسی ہی عجیب سی
آج باہر جانا کیوں کینسل ہوگیا اپیا؟
پتا نہیں بہناکہیں تم پر بھی ناعمہ کی طرح کوئی جن کا سایہ تو نہیں پڑ گیا ہے
اوہومیرے پاؤں میں بہت درد ہے چندا
اس لیے آج ہوٹل میں ہی رہنا ہے
اب کل ہی نکلیں گے باہر، ان شاء اللہ
پھر کیا پتا ہے تم کوپتا نہیں بہنا