السلام علیکم
کیسے ہیں سب
عائش آپ کیسی ہو؟
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم
کیسے ہیں سب
عائش آپ کیسی ہو؟
دواؤں کی خوراک مکمل کرنی چاہئے ورنہ ان کا اثر جاتا رہتا ہے۔ خاص کر اینٹی بایوٹک کے ساتھ ایسا اکثر ہوتا ہے۔ہاں لے رہی ہوں پر آج سوچ تھا کے کم ہو گیا ہے اسلیے دوا نہیں لی تھی پر لگتا ہے اب کھانی ہی پڑے گی
کچھ بھی تو نہیںپھر کیا پتا ہے تم کو
جی اپیاارے اچھا ہے ناں
ریسٹ ہو جائے گا
وعلیکم السلام سس
کیسی ہیں آپ [/qu
اللہ کا شکر مزے میں!
آپ سنائیں؟
چوٹ بہتر ہوگئی؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب
عائش آپ کیسی ہو؟
اچھا بچے میں وہاں آتی ہوں!وعلیکم السلام اپیا
میں ٹھیک
آپ کیسی ہیں؟
میں آپ کو کہیں بلا رہی ہوں وہاں آئیں ناں
اللہ کا شکر بھیا !وعلیکم السلام
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ بٹیا رانی کیسی ہیں؟
ہاں یہ تو ہےدواؤں کی خوراک مکمل کرنی چاہئے ورنہ ان کا اثر جاتا رہتا ہے۔ خاص کر اینٹی بایوٹک کے ساتھ ایسا اکثر ہوتا ہے۔
کوئی شک نہیں!وہ تو ابھی ٹائم لگے گا ناں
ویسے تو میں بہت اچھی ہوں
کیوں کیا ہوا آپ ہرٹ کیوں ہوں گیکچھ بھی تو نہیں
میں کچھ پتا نہیں رکھنا چاہتی
یہ سب بہت ہرٹ کرتا ہے سچ میں
دیکھا آپ نےکوئی شک نہیں!
خوش فہمی بھی اچھی صفت ہےدیکھا آپ نے
میں کتنی خوش فہیم واقع ہوئی ہوں
ہائیں اپیا آپ خوش فہیم بھیا ہیں؟دیکھا آپ نے
میں کتنی خوش فہیم واقع ہوئی ہوں