ہممم م بہت شکریہ لیکن اب میں ٹھیک ہوں بس معمولی سی طبعیت خراب ہو گئی تھی اور میری بہنا نے یہاں سب کو بتا دیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اور کیا ہو رہا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
واہ کیا بات ہے آپ کی:hypnotized:
یعنی دو دن آپ بے ہوش رہیں:sleepy2:
آپ کا آپریشن ہوا:knife:
اور آپ اسے "معمولی" کہہ رہی ہیں:ROFLMAO:
 
فلک شیر

محفلین
وعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں؟
کیا ہو رہا ہے
آپا جان! کل انتخابات کی برکت سے تعطیلات ہوئیں.........
آج صبح ہی صبح آبائی شہر نما گاؤں وارد ہوئے ہم..........نیند پوری کی.....اور ابھی ابھی ڈیرے سے بھینسوں کی منت سماجت کر کے دودھ لا رہے ہیں
.......ہانیہ بٹیا رانی کو شہر کی سیر کرائی ہے اور اُس کے باوجود اُن کی فرمائشوں کا ایک لا متناہی سلسلہ جاری ہے............البتہ اُس کی والدہ نے اس سلسلہ میں کوئی زیادہ لمبی فہرست ہاتھ میں نہیں تھمائی.....:):):)
 
مقدس

لائبریرین

آہاہ۔۔۔۔ ذبردستتت بھیا
 
Top