ابن سعید
خادم
الیکشن کی ایک شان یہ بھی ہوتی ہے کہ تمام نئے پرانے گانوں کی پیروڈیاں بن جاتی ہیں۔بھیا بتاؤں ابھی گانا لگا ہوا ہے الیکشن کے حوالے سے
دغا باز رے دغا باز رے ہمرے لیڈر بڑے دغا باز رے
الیکشن کی ایک شان یہ بھی ہوتی ہے کہ تمام نئے پرانے گانوں کی پیروڈیاں بن جاتی ہیں۔بھیا بتاؤں ابھی گانا لگا ہوا ہے الیکشن کے حوالے سے
دغا باز رے دغا باز رے ہمرے لیڈر بڑے دغا باز رے
ہاں ناں بھیا اتنے مزے مزے کی پیروڈیز ہیںالیکشن کی ایک شان یہ بھی ہوتی ہے کہ تمام نئے پرانے گانوں کی پیروڈیاں بن جاتی ہیں۔
یعنی مقدس بٹیا رانی اور ناعمہ عزیز بٹیا رانی کی متحدہ پارٹی "ہی ہی ہی" کو کسی کمزور پارٹی کے ساتھ الیکشن میں کھڑا کرنا ہوگا۔
پہلے یہ تو پتا چلے کہ مقابلے پہ آئے گا کونیعنی مقدس بٹیا رانی اور ناعمہ عزیز بٹیا رانی کی متحدہ پارٹی "ہی ہی ہی" کو کسی کمزور پارٹی کے ساتھ الیکشن میں کھڑا کرنا ہوگا۔
یہ بات اہم ہے!پہلے یہ تو پتا چلے کہ مقابلے پہ آئے گا کون
بھیا اس سے پہلے محفل پر الیکشنز ہوئے تھے ناںیہ بات اہم ہے!
جی شونا بٹیا۔ لیکن ہماری محفل آمد سے پہلے کی بات ہے غالباً۔بھیا اس سے پہلے محفل پر الیکشنز ہوئے تھے ناں
دوبارہ ہوں تو مزہ آئے ناںجی شونا بٹیا۔ لیکن ہماری محفل آمد سے پہلے کی بات ہے غالباً۔
دوبارہ ہوں تو مزہ آئے ناں
لیکن۔۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔
و علیکم السلامالسلام علیکم سب کو
آپ اس میں ہنسی شاہ کو شامل کرنا بھول گئےیعنی مقدس بٹیا رانی اور ناعمہ عزیز بٹیا رانی کی متحدہ پارٹی "ہی ہی ہی" کو کسی کمزور پارٹی کے ساتھ الیکشن میں کھڑا کرنا ہوگا۔