فلک شیر

محفلین
توبہ آپ کتنی مشکل باتیں کرتے ہیں بھیا لوگ! :cautious:
اب مجھے سمجھ آئی جب بھیا نے لنک دیا
مرشد نے یہ فریضہ دیر سے ادا کیا اور اِس مُرید نے صرف بیس بائیس برس کی عمر میں..........اکیلے تھے، سو والدین نے کہا کہ
بیکار مباش کچھ کیا کر.......کپڑے ہی ادھیڑ کر سیا کر(عائشہ بٹیا کی بھابھی کے)
:):):)
 
فلک شیر

محفلین
الیکٹرانکس کی ہے بھیا
ابھی ہمارا تو تیسرا گروپ ہے شاید اگلے ہفتے پہ چلی جائے۔
بھئی ہم تو لٹریچر کے آدمی ہیں.......اتنے مشکل مشکل مضامین کا نام سن کر ہی ڈر لگتا ہے......
ویسے ایک دفعہ کا ذکر ہے، کہ بی ایس سی کمپیوٹر بھی کر ہی ڈالی تھی ہم نے.........پراجیکٹ ہم بناتے تھے اور اساتذہ کرام گروپ میں موجود بہو بیٹیوں کو ڈھیروں نمبر اور ہمیں گھرکیوں سے نوازا کرتے تھے............:):):)
تب سے ان پریزینٹیشنز اور پراجیکٹز وغیرہ سے کافی دل اووب سا گیا ہے............... :):):)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
مرشد نے یہ فریضہ دیر سے ادا کیا اور اِس مُرید نے صرف بیس بائیس برس کی عمر میں..........اکیلے تھے، سو والدین نے کہا کہ
بیکار مباش کچھ کیا کر.......کپڑے ہی ادھیڑ کر سیا کر(عائشہ بٹیا کی بھابھی کے)
:):):)
تو بھیا جلدی محفل پر کیوں نہیں آئے یہاں ہم آپ کے شادی میں شرکت کر لیتے :)
اوئی!! :p
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بھئی ہم تو لٹریچر کے آدمی ہیں.......اتنے مشکل مشکل مضامین کا نام سن کر ہی ڈر لگتا ہے......
ویسے ایک دفعہ کا ذکر ہے، کہ بی ایس سی کمپیوٹر بھی کر ہی ڈالی تھی ہم نے.........پراجیکٹ ہم بناتے تھے اور اساتذہ کرام گروپ میں موجود بہو بیٹیوں کو ڈھیروں نمبر اور ہمیں گھرکیوں سے نوازا کرتے تھے............:):):)
تب سے ان پریزینٹیشنز اور پراجیکٹز وغیرہ سے کافی دل اووب سا گیا ہے............... :):):)
اووو سوری ٹو ہیئر
لیکن ہماری پریزنٹیشنز بڑے مزے کی ہوتی ہیں بھیا
بس ساری کلاس کے سامنے ایک ٹاپک سمجھانا ہوتا ہے
 
Top