شمشاد
لائبریرین
و علیکم السلام۔السلام علیکم!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور باہر موسم خوشگوار ہے۔
یہاں تو خوب گرمی ہے۔
و علیکم السلام۔السلام علیکم!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور باہر موسم خوشگوار ہے۔
وعلیکم السلام!سلام علیکم
حضور! اتنا عرصہ بعد تشریف لائیں گے تو اور کیا ہوگا؟محفل کافی بدلی بدلی لگ رہی ہے۔
آپ کی بات بجا ہے، اس کے جواب میں شرمندگی کے علاوہ کیا کچھ نہیں میرے پاس۔نقوی صاحب ایسی بھی کیا مصروفیت کہ محفل کے لیے چند منٹ نہ نکال سکیں۔
سلام علیکم
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں بھیا کی ننھی پری؟
اب تک وہ نہیں ملا شونا پری؟ حالانکہ بٹیا رانی نے تو اس جیسے کی ویڈیو تک شریک کر دی ہے۔میں ٹھیک ہوں بھیا
اور مجھے وہی چاہیے ہے!! ہاں جی!
لیکن مجھے وہی چاہیے تھا۔اب تک وہ نہیں ملا شونا پری؟ حالانکہ بٹیا رانی نے تو اس جیسے کی ویڈیو تک شریک کر دی ہے۔
اب کیا ہو سکتا ہے بھلا؟ ہم نے تو داخلی یا ذیلی کائینات، انتقال کمیت، جادوئی پرواز اور ایسے ہی دیگر جناتی آلات آزما لیے پر کیا نتیجہ نکلا؟لیکن مجھے وہی چاہیے تھا۔
نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات؟اب کیا ہو سکتا ہے بھلا؟ ہم نے تو داخلی یا ذیلی کائینات، انتقال کمیت، جادوئی پرواز اور ایسے ہی دیگر جناتی آلات آزما لیے پر کیا نتیجہ نکلا؟
تین پات بھی نہیں بلکہ ڈھائی پات! ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ کس نمی پرسد۔۔۔ الخ!نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات؟