فلک شیر
محفلین
داڑھ میں درد ہوا؟ اب کیسے ہیں؟وعلیکم السلام!
ہم فون پر مصروف تھے اس وقت اس لیے بر وقت جواب نہیں دے پا رہے تھے۔
داڑھ میں درد ہوا؟ اب کیسے ہیں؟وعلیکم السلام!
ہم فون پر مصروف تھے اس وقت اس لیے بر وقت جواب نہیں دے پا رہے تھے۔
ویسے تو بخیر ہیں بس کچھ کھانے یا منہ زیادہ کھولنے میں پریشانی ہوتی ہے۔داڑھ میں درد ہوا؟ اب کیسے ہیں؟
اللہم اشف مرضنا و مرض جمیع المسلمین................ویسے تو بخیر ہیں بس کچھ کھانے یا منہ زیادہ کھولنے میں پریشانی ہوتی ہے۔
آمین!اللہم اشف مرضنا و مرض جمیع المسلمین................
اجی چھوڑیں بھی، وہ کیا خاک خیال رکھیں گی۔۔۔ ہمارا خیال ہے کہ ہم اپنا خیال بذات خود زیادہ بہتر رکھ سکتے ہیں۔اپنا خیال رکھیں............اب بھابھی توو ہاں ہیں نہیں، جو رکھییں خیال.............
یہ بھی خوب کہی مرشد آپ نے............آمین!
اجی چھوڑیں بھی، وہ کیا خاک خیال رکھیں گی۔۔۔ ہمارا خیال ہے کہ ہم اپنا خیال بذات خود زیادہ بہتر رکھ سکتے ہیں۔
اپنا خیال رکھ کر اصل میں ہم دوسروں کا خیال رکھ رہے ہوتے ہیں.............اپنا خیال رکھ کر کرنا کیا ہے بھائی جان
پھر تو ہم کئی دفعہ مجاہد بن چکے ہیں۔یہ بھی خوب کہی مرشد آپ نے............
یہی جملہ ان کے سامنے کہنا جہاد سے کم نہیں ہو گا.................
مرشد! بے پر کی والا دھاگہ کہیں اور ہے...................پھر تو ہم کئی دفعہ مجاہد بن چکے ہیں۔
فکر نہ کریں حضور، یہ تو پر دار بات تھی۔مرشد! بے پر کی والا دھاگہ کہیں اور ہے...................
خبر کرنا پڑے گی بھابھی جان کو............کہ پر لگ گئے ہیں ہمارے بھیا کو..........فکر نہ کریں حضور، یہ تو پر دار بات تھی۔
فکرے نیست!خبر کرنا پڑے گی بھابھی جان کو............کہ پر لگ گئے ہیں ہمارے بھیا کو..........
فکرے نیست!
میں ٹھیک ہوں چاچوو علیکم السلام
کیسی ہو مانو بلی؟
جی بہنابہت شکریہ عائشہ امی اب ٹھیک ہیں۔۔ میرا کل پیپر ہے تو میں پڑھائی کررہی ہوں
اوہ۔۔۔ ۔ اب طبیعت کیسی ہے ان کی ؟
اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطاء فرمائے
کیا ہوا بھتیجی؟ اور اب کیسی طبیعت ہے تمہاری ماما کی؟
اللہ پاک اپنا کرم فرمائے۔ آمین
ابھی کیسی طبیعت ہے آنٹی کی؟
اوہکیا ہوا تھا انہیں کنول؟؟
اب کیسی طبعیت ہے؟؟
وعلیکم السلام۔۔۔۔السلام علیکم صاحبی بھیا