ابن سعید
خادم
ویسے ایک مشورہ ہے کہ محفل میں ایک دھاگہ کھول لیں اور وہاں اپنا مدعا رکھ دیں۔ کئی احباب اقتباسات و اشعار کے عطیات جمع کر دیں گے۔۔۔اور وہ بھی آپ کے پسندیدہ...............
ہم تو خیر کچھ دال دلیہ کر ہی لیں گے ...............
ویسے ایک مشورہ ہے کہ محفل میں ایک دھاگہ کھول لیں اور وہاں اپنا مدعا رکھ دیں۔ کئی احباب اقتباسات و اشعار کے عطیات جمع کر دیں گے۔۔۔اور وہ بھی آپ کے پسندیدہ...............
ہم تو خیر کچھ دال دلیہ کر ہی لیں گے ...............
بہت اچھا مشورہ ہے................عمل بھی کر لیتے ہیں ..................لیکن ..............ویسے ایک مشورہ ہے کہ محفل میں ایک دھاگہ کھول لیں اور وہاں اپنا مدعا رکھ دیں۔ کئی احباب اقتباسات و اشعار کے عطیات جمع کر دیں گے۔۔۔
ہم کو کیا پتا۔۔بہت اچھا مشورہ ہے................عمل بھی کر لیتے ہیں ..................لیکن ..............
ارے واہ! پمپل ہی چھپانا ہے تو اس کے لیے فاؤنڈیشن کافی ہونا چاہیے، پورا ہاتھ مصروف رکھنے کی کیا ضرورت بھلا؟ہو سکتا ہے چہرے پہ پمپل نکل آیا ہوا اس لیے چھپا رہی ہوں
فاؤنڈیشن کیا ہوتا ہے بھیا؟ارے واہ! پمپل ہی چھپانا ہے تو اس کے لیے فاؤنڈیشن کافی ہونا چاہیے، پورا ہاتھ مصروف رکھنے کی کیا ضرورت بھلا؟
ہم کو کیا پتا؟فاؤنڈیشن کیا ہوتا ہے بھیا؟
میک اپ؟
ہم کو کیا پتا؟
یعنی کل تعارف تھا آج تفصیلی تقریر ہوگی؟جی بھیا کل ٹائم کم تھا مکمل نہیں ہوئی اس لیے آج ہے
یعنی کل تعارف تھا آج تفصیلی تقریر ہوگی؟
اور اس کی شروعات ہوگی۔۔۔ نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم۔۔۔ اما بعد۔۔۔ معزز سامعین کرام، حاضرین و حاضرات آج کے منگل مہورت و شبھ اوسر پر آپ سمست دیویوں و سجنوں کا ہاردک سواگت ہے۔۔۔ آج ہم جس موضوع کے تحت لب کشائی کرنا چاہتے ہیں وہ ہماری کل کی گفتگو سے براہ راست متعلق ہے۔۔۔ فقد قال اللہ تبارک و تعالیٰ فی کلامہ المجید۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔