فلک شیر

محفلین
پتا، ہم سکول کے وسیع کیمپس میں لگانے کے لئے اچھے اچھے quotationsاور اشعار اور اپنی پسند کی تصاویر اکٹھی کر رہے ہین...............ٹاسک ملا ہے نا بھئی!
کل سوعد بھئی سے کہا تھا، کہ اپنی پسند کے دو اشعار ہی بتا دیں.........بس باتوں ہی باتوں میں ہمیں چلتا کیا انہوں نے.........:)
اب جلدی سے بٹیا رنی اپنی پسند کی دو چار چیزیں ہمیں بتائیں، تاکہ ہم وہ بڑے muralsیا فلیکسز وغیرہ پہ بنوائیں دیگر منتخابات کے ساتھ.............. :):):)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

بھیااا
مجھے کوئی نہیں آتے شعر وغیرہ
سچی میں بھیا
آپ نے دھاگہ نہیں کھولا تھا پھر اس بارے میں؟
 
فلک شیر

محفلین
بھیااا
مجھے کوئی نہیں آتے شعر وغیرہ
سچی میں بھیا
آپ نے دھاگہ نہیں کھولا تھا پھر اس بارے میں؟
نہیں بھئی.........
نہیں آتے نا شعر...........
کوئی quotationیا کوئی تصویر جس سے کبھی inspiration لی ہو..................یا ایسا بندہ جس سے inspiredہوئی ہوئی بھیا کی گڑیا..........تاکہ اس کی ہی کوئی بات شامل کر لی جائے:):):)
 
کوئی تصویر یا کوٹیشن تو یاد نہیں آ رہی بھیا
ہاں یہاں محفل کا ایک دھاگہ تھا جس میں کوٹیشنز شئیر کی جاتی تھیں انگریزی میں ۔۔ اس میں سے کافی زیادہ پسند آئیں تھیں
اور متاثر تو بہت زیادہ لوگوں سے ہوئی ہوں جن میں زیادہ تر میری ٹیچرز شامل ہیں
 
ہممم............
ٹیچرز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گڈ..............خوشی ہوئی سن کر، کہ اساتذہ سے متاثر ہوتی ہیں بٹیا رانی...کیونکہ عموماً بچے اتنے نہیں متاثر ہوتے اساتذہ سے آج کل..............:):):)
فیصل آباد میں مدینہ ٹاؤن میں ہماری خالہ ہوتی ہیں.................شبلی کالج وغیرہ کے پاس.........فیصل آباد میں تعلیم کا رجحان کافی حوصلہ افزا ہے
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ہممم ............
ٹیچرز۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ گڈ..............خوشی ہوئی سن کر، کہ اساتذہ سے متاثر ہوتی ہیں بٹیا رانی...کیونکہ عموماً بچے اتنے نہیں متاثر ہوتے اساتذہ سے آج کل..............:):):)
فیصل آباد میں مدینہ ٹاؤن میں ہماری خالہ ہوتی ہیں.................شبلی کالج وغیرہ کے پاس.........فیصل آباد میں تعلیم کا رجحان کافی حوصلہ افزا ہے
بھیا اس حوالے سے میں کافی خوش قسمت رہی ہوں بچپن ہی سے اچھے ٹیچرز ملے اور ابھی تک یہ سلسلہ جاری ہے۔
شبلی کالج ہمارے کالج کے بالکل سامنے ہی تو ہے بھیا
 
ہاں بلکہ یاد آیا.........خالہ کے گھر کے بالکل سامنے تو گورنمنٹ کالج ہے بچیوں کا..............
 
Top