فہیم

لائبریرین
کیا ہوا، کچھ آنہ آنہ پائی پائی ہونے جیسی بات ہے؟ :) :) :)

الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں! :) :) :)

آنہ آنہ پائی پائی کسی ٹین کے ڈبے میں ڈال کر بجانے سے جیسی آواز آتی ہے۔
لوڈ شیڈنگ نے بھی آج کل دماغ کو ایسے ہی بجا رکھا ہے :)

لیکن خیر آج تو کچھ امن ہے۔

آپ کہیں کیا مصروفیات ہیں آج کل۔

ایک بات پوچھیں آپ سے؟ :)
 
Top