عائشہ عزیز
لائبریرین
دلاری ننھی پری!
دلاری ننھی پری!
کان قریب کیے لیتے ہیں بچو جی!
کان قریب کیے لیتے ہیں بچو جی!
تو کیا ناک کی نوک قریب کر لیں؟
بھیااتو کیا ناک کی نوک قریب کر لیں؟
تو کیا مائکروفون رکھ دیں سامنے؟
مجھے کیا پتا؟تو کیا مائکروفون رکھ دیں سامنے؟
پھر کن کو پتا بچو جی؟مجھے کیا پتا؟
مجھے کیا پتا ہو؟پھر کن کو پتا بچو جی؟
اففیی!!! کہاں چلے جائیں، کن سے پوچھیں؟مجھے کیا پتا ہو؟
تو آپ مجھ سے کسی سیارے کا اسٹار گیٹ ایڈریس چاہ رہے ہیں بھیا؟اففیی!!! کہاں چلے جائیں، کن سے پوچھیں؟
اسٹار گیٹ کے ایڈریس کا کیا ہے شونا پری وہ تو کبھی بھی پوچھ لیں گے پتر جی سے۔تو آپ مجھ سے کسی سیارے کا اسٹار گیٹ ایڈریس چاہ رہے ہیں بھیا؟
اسٹار گیٹ کا ایڈریس نہیں بھیا۔۔ سیارے کا ایڈریس جہاں آپ جائیں اور آپ کو اپنی مطلوبہ معلومات مل جائیں۔اسٹار گیٹ کے ایڈریس کا کیا ہے شونا پری وہ تو کبھی بھی پوچھ لیں گے پتر جی سے۔
وہ تو پرستان ہے ناں؟اسٹار گیٹ کا ایڈریس نہیں بھیا۔۔ سیارے کا ایڈریس جہاں آپ جائیں اور آپ کو اپنی مطلوبہ معلومات مل جائیں۔
اس نام کے سیارے کو میں نہیں جانتی بھیاوہ تو پرستان ہے ناں؟
ایویکوئیٹ ارتھ والی ویڈیو دیکھی بٹیا نے؟اس نام کے سیارے کو میں نہیں جانتی بھیا