عثمان

محفلین
ویسے ایسی کوئی سہولت ہونی چاہیے۔ کہ سیل فون سے جھٹ تصویر لی اور پٹ محفل پر رسید کردی۔ :):):)
 

عثمان

محفلین
آپ نے کونسی تصویریں بھیجنی ہیں عثمان بھیا :rollingonthefloor:
تمہاری بھابھی کی تو نہیں۔ وہ تو تمہیں بذریعہ میل ارسال ہوجایا کریں گی۔ :):):)
ہاں ویسے ہی کبھی چلتے پھرتے سیل فون سے تصویر لی۔ تو محفل میں ارسال کرنے کا کوئی فوری ذریعہ ہونا چاہیے۔ پھر کسی مخصوص موضوع کی حاجت بھی نہ ہو۔
 
کیا محفل میں "انسٹاگرام" کی طرز کا کوئی دھاگہ موجود ہے ؟
ویسے ایسی کوئی سہولت ہونی چاہیے۔ کہ سیل فون سے جھٹ تصویر لی اور پٹ محفل پر رسید کردی۔ :):):)
ایسے ایڈ آن بنائے جا سکتے ہیں جو اسمارٹ فون کے ساتھ منسلک ہو جائیں اور شئیر آن محفل کا آپشن دے دیں۔ :) :) :)
 

مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی بھیا
شادی کی تصویریں بھی ناں۔۔۔ آپ کی اپنی والی۔۔ جن میں آپ کی شامت آئی ہوئی ہو
 

عثمان

محفلین
ایسے ایڈ آن بنائے جا سکتے ہیں جو اسمارٹ فون کے ساتھ منسلک ہو جائیں اور شئیر آن محفل کا آپشن دے دیں۔ :) :) :)

کبھی فرصت ملے تو بسم اللہ کیجیے۔ محفل کو چار چاند لگ جائیں گے۔ :):):)
تصاویر شئیر کرنے والے اراکین تو بہت سے ہیں۔
 
Top