کبھی فرصت ملے تو بسم اللہ کیجیے۔ محفل کو چار چاند لگ جائیں گے۔ :):):)
تصاویر شئیر کرنے والے اراکین تو بہت سے ہیں۔
ایسی فرصت کبھی نہیں ملنے والی۔ ویسے بھی محفل کو محفل ہی رکھنا ہے۔ ضروری نہیں کہ اس کو بلاگ، فوٹو اسٹریم اور غرض کہ ہر طرح کے سی ایم ایس اور سوشل نیٹورک کے فیچر اس میں شامل کر کے اصلی مقصد کو بھلا دیا جائے۔ :) :) :)
 
عثمان

محفلین

وہ تو ٹھیک ہے۔ لیکن فی الوقت محفل میں تصاویر شئیر کرنے کی سہولت کافی پیچیدہ ہے۔ :):):)
 
عثمان

محفلین
حشر نشر ہونے کو اور بہت سی رسمیں ہوتی ہیں حضور۔۔۔ ہاں ہماری طرح شادی کے معاملے میں سادگی کی حدوں سے گزر جائیں تو کئی چیزوں سے نجات مل سکتی ہے۔ :) :) :)

رسمیں تو یہاں بھی بہت کم ہوچکیں۔ لیکن حشر نشر کرنے والے اور بہانے نکال لیتے ہیں۔ :):):)
 
وہ تو ٹھیک ہے۔ لیکن فی الوقت محفل میں تصاویر شئیر کرنے کی سہولت کافی پیچیدہ ہے۔ :):):)
ہمیں تو کوئی بھی پیچیدگی کا سامنا نہیں ہوتا۔ ہمارا فون خود کار طریقے سے ہماری تمام تصاویر کو اولین فرصت میں گوگل پلس کے پرائیویٹ البم میں اپلوڈ کر دیتا ہے۔ ہم اس کو کھول کر رائٹ کلک کر کے امیج کا یو آر ایل نقل کرتے ہیں اور محفل میں شامل کر دیتے ہیں۔ فقط! :) :) :)

ظاہر ہے کہ محفل میں کھلے عام فائل اپلوڈ کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ماضی میں اس کا تلخ تجربہ رہا ہے۔ لوگ لغو قسم کی تصاویر اپلوڈ کرنے لگتے ہیں۔ اور اسٹیٹک فائلوں کو مینٹین کرنا ایک الگ مسئلہ ہوتا ہے جس کے نتیجے میں نہ صرف یہ کہ اردو ویب کا ڈسک اسپیس تیزی سے ختم ہوتا ہے بلکہ بیک اپ لینا اور مائگریٹ کرنا بہت بڑا چیلنج بن جاتا ہے۔ :) :) :)
 
بات تو درست ہے !!
 
ماہا عطا

محفلین
الحمداللہ میں اچھی ہوں۔۔۔۔آپ دونوں کیسے ہیں۔۔۔۔۔
سعود بھیا۔۔۔مجھے اپنا نام اردو میں کروانا ہے۔۔۔۔آپ میرا نام اردو میں کر دیں نہ پلیزززز
 
الحمداللہ میں اچھی ہوں۔۔۔ ۔آپ دونوں کیسے ہیں۔۔۔ ۔۔
سعود بھیا۔۔۔ مجھے اپنا نام اردو میں کروانا ہے۔۔۔ ۔آپ میرا نام اردو میں کر دیں نہ پلیزززز
آپ بتا دیں کہ آپ کا نام کیا کر دیا جائے۔ کوئی ایسا نام بتائیں جو پہلے سے کسی نے اختیار نہ کیا ہو۔ :) :) :)
 
ماہا عطا

محفلین
آپ خوشی رکھ دیں یہ زندگی۔۔۔اگر یہ بھی پہلے سے ہے تو بنت حوا رکھ دیں۔۔۔لائٹ گئی بعد میں ملتے ہیں اللہ حافظ
 
عثمان

محفلین
آپ خوشی رکھ دیں یہ زندگی۔۔۔ اگر یہ بھی پہلے سے ہے تو بنت حوا رکھ دیں۔۔۔ لائٹ گئی بعد میں ملتے ہیں اللہ حافظ

ہمارا خیال ہے کہ یہ تینوں نام پہلے سے لوگوں نے رکھ چھوڑے ہیں۔ :) :) :)

مانو پری کے بارے میں کیا خیال ہے۔ لائٹ آنے کے بعد غور کیا جائے۔ :):):)
 
Top