عائشہ عزیز

لائبریرین
او ہو واقعی تبدیلیوں کو اتنی آسانی سے قبول کرنا آسان نہیں ہوتا ۔ لیکن آہستہ آہستہ عادت ہو جائے گی :)
یہ تو اچھا ہے کہ کالج کو ایک بڑے ادارے کی حیثیت دی جا رہی ہے :) تعلیم کے زیادہ مواقع میسر آئیں گے :)

اور واقعی گھر کی نسبت کالج میں بھاگ دوڑ زیادہ کرنے سے گرمی زیادہ لگتی ہے --
لیکن ،کالج کی حیثیت سے زیادہ اہم ہے وہ ادارہ ۔۔ خیر!
آج تو مجھے دو چکر لگانے پڑے پہلے بیک گیٹ پر گئی وہاں انکل نہیں تھے پھر اتنا چل کر فرنٹ پر آنا پڑا بہت گرمی تھی
 

شمشاد

لائبریرین
بیٹا میں شمشاد بھای کا ہم عصر ہوں.‏‎
حیرت ہو رہی ہے کہ آج ڈاکٹر عباس آئے ہوئے ہیں۔

غزل کیسی ہے؟ اب تو ماشاء اللہ کافی بڑی ہو گئی ہو گی۔

واثق کیسا ہے؟ کون سی کلاس میں پڑھتا ہے؟

آپ اپنی پرانی پہچان سے کیوں نہیں آئے؟ اگر کلمہ شناخت بھول گئے تھے، تو مجھے بتاتے میں نیا بنا دیتا۔

ڈاکٹر عباس ڈاکٹرعباس
 
واؤ بھیا بہت پیارا ہے :) کتنی سر سبز سی جگہ ہے :)
ہم تو اکیلے اکیلے ہی گھوم آئے کسی کو پتا ہی نہیں چلا :battingeyelashes:

اکیلے اکیلے کب گھومے؟ آپ سب کے لیے پورا منظر سمیٹ لائے ہیں تاکہ ماؤس کی مدد سے پین اور ژوم کر کے سبھی گھوم لیں۔ اور ہم تو یہاں کم و بیش روزآنہ ہی جاتے ہیں۔ :) :) :)
 
Top