عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام بھائیﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ
وعلیکم السلام بھائیﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ
لیکن ،کالج کی حیثیت سے زیادہ اہم ہے وہ ادارہ ۔۔ خیر!او ہو واقعی تبدیلیوں کو اتنی آسانی سے قبول کرنا آسان نہیں ہوتا ۔ لیکن آہستہ آہستہ عادت ہو جائے گی
یہ تو اچھا ہے کہ کالج کو ایک بڑے ادارے کی حیثیت دی جا رہی ہے تعلیم کے زیادہ مواقع میسر آئیں گے
اور واقعی گھر کی نسبت کالج میں بھاگ دوڑ زیادہ کرنے سے گرمی زیادہ لگتی ہے --
وعلیکم السلام بھائی
بیٹا میں شمشاد بھای کا ہم عصر ہوں.وعلیکم السلام بھائی
اوہ سوری انکل پھر تو آپ کو چچا جان کہنا چاہیے ناںبیٹا میں شمشاد بھای کا ہم عصر ہوں.
کچی پکیعینی کی بچی دال دال کچی
صرف کچیکچی پکی
مکس کرنا بھی کون سا آسان ہوتا ہے وہ بھی آپا کے بتائے ہوئے طرقے کے اکارڈنگکھیت لگانا اتنا آسان نہیں ہوتا
یہ کوئی کٹی ہوئی سبزیوں کو مکس کرنا تھوڑی ہے
پکی پکی پکی پکیصرف کچی
نو نو نو تیرہ بار تو نہی ۔۔اففففففف میں اب اتنی بھی بھوکی نہی ہوںاتنی بھوک تیرہ بار کھانا
کیسے ہیں آپ چاچو؟جی بیٹا.
نہیں کہنا بس میری مرضیپکی پکی پکی پکی
او ہولیکن ،کالج کی حیثیت سے زیادہ اہم ہے وہ ادارہ ۔۔ خیر!
آج تو مجھے دو چکر لگانے پڑے پہلے بیک گیٹ پر گئی وہاں انکل نہیں تھے پھر اتنا چل کر فرنٹ پر آنا پڑا بہت گرمی تھی
"اتنا" مشکل کام عینی سے بہتر کون کر سکتا ہےمکس کرنا بھی کون سا آسان ہوتا ہے وہ بھی آپا کے بتائے ہوئے طرقے کے اکارڈنگ
حیرت ہو رہی ہے کہ آج ڈاکٹر عباس آئے ہوئے ہیں۔بیٹا میں شمشاد بھای کا ہم عصر ہوں.
ہاں پھر سوچا جا سکتا ہے
افففف رشوتِ حسنہ
نہیں کہنا بس میری مرضی
واؤ بھیا بہت پیارا ہے کتنی سر سبز سی جگہ ہے
ہم تو اکیلے اکیلے ہی گھوم آئے کسی کو پتا ہی نہیں چلا